طلبہ ملک و قوم کا سرمایہ
17 نومبر کو طلبہ کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ طلبہ کسی بھی سماج، ملک و قوم کا روشن چہرہ ہوتے ہیں اور قوم کی مستقبل بھی انہیں سے وابسطہ ہوتی ہے۔ طلبہ کو علم و تحقیق کے آزادانہ وسیع میدان میسر ہوں تو وہ اپنی قوم اور اپنے ملک کو آسمان کے افق پر چمکتا ستارہ بنا سکتے ہیں۔ کیونکہ ترقی پسندی، روشن خیالی اور بہترین پالیسیز کی تشکیل کا ہنر وہی طلبہ حاصل کر سکتے
Read more
