سسی، سوہنی اور ہیر کا ویلنٹائن
آج ویلنٹائن کا خوبصورت دن ہے، دنیا بھر میں محبوب آج تحفوں کا باہم تبادلہ کریں گے۔ ہمارے پاکستان میں حیا کی احیا کے لئے حیا ڈے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تعلیمی اداروں میں سسٹر ڈے منایا جائے گا۔ فیس بک پر مغربی تہوار کے خلاف اسلامی فتوے جاری کیے جا رہے ہیں۔ ویلنٹائن واقعتاً اک مغربی تہوار ہے اس کا ہماری تاریخ سے کوئی تعلق نہیں، شیریں فرہاد، سسی پنوں، سوہنی ماہیوال، ہیر رانجھا یہ سب یورپ، امریکا
Read more

