بد بخت ہے وہ جس نے حقیقت دیکھی
جو کچھ پردے کے پیچھے ہو رہا تھا وہ بے نقاب ہوگیا۔ لیکن سچ یہ ہے خدا اتنی جلدی پردے اٹھاتا نہیں۔ بہت مواقع دیتا ہے مرگ ِ ضمیر سے بچنے کے۔ اگرچہ ہر لمحہ سگنل آتے رہتے ہیں۔ کوئی رک کے اپنی اصلاح کر لیتا ہے اور کوئی اس سعادت سے محروم رہتا ہے۔ اہمیت لفاظی سے زیادہ کردار کی ہوتی ہے۔ اس لیے کہا جاتا ہے جب دولت چھن جائے تو کچھ بھی نہیں چھینا۔ جب صحت چھن
Read more
