ہمارے پیارے نبی
آج مجھے اللہ نے ایک ایسی پاک ہستی کے بارے میں لکھنے کی توفیق دی ہے جس کے بارے میں کچھ لکھنے کی میری اوقات نہیں ہے اگر ان کی تعریف کے میں لکھنا شروع کر دیا جائے تو اس دنیا کے جتنے قلم ہیں ان کی سیاہی ختم ہو جائے مگر ان کی تعریف میں لکھنے کے لیے الفاظ ختم نہ ہوں حضرت محمدؐ اللہ کے آخر ی نبی ؐ و رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے آپؐ کو تمام
Read more
