عورت کی حیثیت متعین کرنے والے کنوئیں کے مینڈک
یہ کہانی سب نے سنی ہو گی کہ جب سمندر کا ایک مینڈک کنوئیں میں رہنے والے مینڈک سے ملا اور اسے سمندر کی وسعت کے بارے میں بتایا تو کنوئیں میں رہنے والے مینڈک نے اس کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ کیونکہ اسنے کبھی اپنے کنوئیں سے باہر دیکھا ہی نہیں تھا تو وہ سمندر میں رہنے والے مینڈک کی باتوں کو فریب سمجھا۔ حد جہاں کیا ہے یہ دیکھنے والے کی نظر پہ منحصر ہے۔ ہم
Read more
