کیا ہم زندہ قوم ہیں؟
پاکستان آج سے اکہتر سال پہلے لاکھوں لوگوں کی جانوں اور عزتوں کی قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا۔ اور ہم نے اس کی آزادی کا پوراپورا حق ہر سال کی طرح اس سال بھی موٹر سائیکلوں کے سائیلنسر نکال کر، ون ویلنگ کر کےاور پاں پاں والے باجے بجا کر ادا کیا۔ اور ہم کر بھی کیا سکتے ہیں؟ کیونکہ بہتری کی امید تو ہم سے کی نہیں جا سکتی۔ خطے الگ کرنے اور سرحدوں کی لکیریں کھینچنے
Read more
