مدارس کا علمی بانچھ پن، آخر کیوں؟
مدارس کو جدید دور کی تعلیم سے نکال کر بھی دیکھا جائے تو ان کی کارکردگی پر کئی طرح سے تحفظات اٹھائے جا سکتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ مدارس نیا علم پیدا کرتے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اس کی وجہ وہی ہے جو جدید تعلیمی اداروں کے حوالے سے علمی بانچھ پن کی وجوہات سمجھی اور سمجھائی جاتی ہیں۔ یعنی ہم مجموعی طور پر لکیر کے فقیر بن کر رہ گئے ہیں۔ نئے راستے اور نئی علمی
Read more
