بڈھا اب گھر پہ نہیں ہے

یہ سن 91، 92 کی بات ہوگی، میرے اسکول سے گھر تک کا راستہ بمشکل ایک ڈیڑھ کلومیٹر تھا لیکن گلیوں میں سے نکلتے ہوئے طویل محسوس ہوتا تھا، اس کی یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس زمانے میں قریب قریب کے گھروں میں رہنے والے ہم چند کلاس میٹس چھوٹے چھوٹے ڈگ بھرتے باتیں کرتے، چیز کھاتے اور راستے میں پڑنے والی ہر نئی اور منفرد چیز کا مشاہدہ کرتے گھر پہنچتے، جس میں اکثر وقت لگ

Read more

کپتان سرفراز صاحب! شوق فرمائیے

اگر آپ کراچی شہر کی گلیوں محلوں میں کرکٹ کھیل چکے ہیں تو آپ کو یقیناً معلوم ہوگا کہ کالے لڑکوں کے ساتھ یہاں عموماً چھوٹی عمر سے ہی کیا ہوتا ہے۔ چھ گیندوں ہر چھکے مارنے اور چھ وکٹیں لینے والا بھی پکارا خاص ناموں سے جاتا ہے، ارشد وحشی، ندیم بلیک کوبرا، ستار کوئلہ، شہباز اُلٹا توا، ناصر ایمبروز وغیرہ وغیرہ۔ ٹاس سے پہلے ڈسکس کیا جاتا ہے کہ آج میٹھے میں کیا ہے؟ کس کی ٹیک لینی

Read more