مٹی کے برتنوں کی تیاری

مٹی کے برتنوں کی تیاری اتنی آسان نہیں جتنی دیکھنے میں معلوم ہوتی ہے۔ برتنوں کی خوبصورتی ان کی مضبوطی اور ان کے دیرپا رہنے میں سب سے زیادہ کردار اس میں استعمال ہونے والی چکنی مٹی کا ہے۔ کمہار اس مٹی کو اپنے پاؤں سے خوب اچھی طرح گوندھتا ہے یہاں تک کہ وہ یکجاں ہو کر نرم اور ملائم چکنی مٹی کی شکل اختیار کر لیتی ہے اب کمہار اس گیلی چکنی مٹی کی ایک خاص مقدار کو

Read more