” می سوزم ناول“ تجزیہ

معاصر ادیبوں میں ڈاکٹر حمیرا اشفاق کا نام نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ می سوزم ناول کی اشاعت سے پہلے ادبی حلقوں میں ان کی پہچان بطور محقق، نقاد، دانشور اور افسانہ نگار تھی لیکن می سوزم ناول کے آنے سے ڈاکٹر حمیرا اشفاق کے نام کے ساتھ ناول نگار کا بھی اضافہ ہو گیا۔ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبۂ اردو خواتین کی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ہیں۔ ڈاکٹر حمیرا اشفاق کے کام کی بات کی جائے تو آپ مصنفہ،

Read more