وجہ حصولِ علم فقط ذریعہ حصولِ دولت
ہم ایک ایسے معاشرہ میں رہتے ہیں جہاں اقتصادی اقدار کو اخلاقی اقدار پر ترجیح دی جاتی ہے۔ آج کا انسان ہر کام جو وہ زندگی میں کرتا ہے بلا واسطہ نہیں تو بالواسطہ دولت کے حصول کے لئے کرتا ہے۔ اور کیوں نہ کرے کہ معاشی توازن اچھی زندگی گزارنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جن کو خالصتاً اگر صرف ان کے حصول کے لئے نہ کیا جائے بلکہ ان کے حصول
Read more
