سینیٹر لنڈسے کا دورہ اور احسن اقبال کی ”رہائی“
”سی پیک“ بارے کہا گیا تھا کہ یہ منصُوبہ خطے میں معاشی طور پر ”گیم چینجر“ ثابت ہو گا لیکن اس سے پہلے چین کے اشتراک سے پاکستان میں شرُوع کیا جانے والا اقتصادی راہداری کا یہ منصُوبہ پاکستان کے سیاسی منظر نامے کے لئے ”گیم چینجر“ ضرُور بنتا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں ”پُرانے پاکستان“ کے سیاسی گھوڑوں کو پھر سے تازہ دم کرنے کے لئے ابتدائی مرحلے میں یعنی اعتماد سازی کا ماحول پیدا کرنے کے لئے
Read more