ہمارے محافظوں کا اللہ ہی حافظ
دنیا کے مہذب معاشروں میں پولیس کا نام سنتے ہی احساس تحفظ اور جرائم پیشہ افراد میں گرفتاری کا خوف پیدا ہو جاتا ہے۔ مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیائے فانی میں ایک ایسا ملک ہے جہاں یہ فطری نظام بالکل الٹ دکھائی دیتا ہے۔ جس معاشرے میں ہم پروان چڑھے ہیں اس میں شریف اور عزت دار آدمی آج بھی تھانے کے نام سے ڈر، خوف اور بے عزتی محسوس کرتا ہے۔ ایک بار اندازہ لگائیں کہ آپ کو کسی
Read more
