مسلمانوں کی صورتحال پر ایک منفرد کتاب

برصغیر کے سنجیدہ حلقوں میں مالک اشتر کی شناخت ایک ایسے لکھاری کی ہے جنہوں نے مسلمانوں کے سماجی مسائل پر خوب لکھا ہے۔ نوجوان صحافی کے طور پر شناخت بنانے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ایسے قلمکار کے طور پر پہچان بنائی ہے جو حقائق کے بیان اور استدلال میں کسی تکلف کا…

Read more