پیغام کربلا اور ہماری ناحق کے سامنے جی حضوری

مصنف نے اپنی کتاب میں لکھا ہیں جب لوگوں نے حضرات امام حسین علیہ سلامُ کو مشورے دیے تو بعض لوگوں نے کہانی آپ مکہ ٹھہر جائیں۔ وعظ ونصیحت کرتے رہیں۔ منبر پر جاکر امر با المعروف و نہی عن المنکر بیاں کرتے رہیں۔ اس طرح یہ جہاد ادا ہو جائے گا۔ لیکن امام حسین علیہ سلام نے فرمایا، ہرگز ایسا نہیں کروں گا۔ بلکہ میں عراق جا کر امربالمعروف و نہی عن المنکر کروں گا ’وہاں جا کر منکر

Read more