جدید ذہن کی فکری الجھنیں

سوچ، حالات، زندگی، مذہب، معاشرہ، رواج، سچ، جھوٹ، موت کتنی الجھنیں ہیں۔ کوئی سچ آخری سچ نہیں، کسی راستے کی گارنٹی نہیں کہ یہی سیدھا، یہی سچا راستہ ہے۔ جس راستے پہ چل کے دیکھو الجھنیں ہیں، سوال ہیں لیکن جواب میں صرف خیالات ہیں یا اندھا اعتقاد، الجھنوں کا حل نہیں۔ اپنی سوچ اتنی وسیع نہیں کہ ہر بات خود سمجھ سکیں۔ دل و دماغ نہ تو مکمل طور پہ مغربی ہیں نہ مشرقی۔ کیا ”اصلی“ بنیادی اقدار اپنے

Read more