عمران خان اور علمائے کرام سے اقتصادی مشاورت

تحریک انصاف کی نوزائیدہ حکومت کو درپیش مسائل میں سے غالباً سب سے بڑا چیلنج بحران کا شکار معیشت کی بحالی کا ہے۔ اسد عمر کی بطور وزیر خزانہ تقرری کے بعد گزشتہ ماہ کے آخر میں اقتصادی مشاورتی کونسل کو از سرِ نو تشکیل دیا گیا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل اقتصادی ماہرین کے ناموں میں ایک نام ڈاکٹر عاطف میاں کا تھا۔ ڈاکٹر عاطف میاں ایم آئی ٹی کیمبرج سے فارغ التحصیل ہیں۔ اقتصادیات کے شعبہ میں ڈاکٹریٹ

Read more