کیڈٹ کالج رزمک: یادوں کا کمرہ، روم نمبر: 28۔
زندگی کی رنگینیوں کا انحصار انسان کے تجربات اور اس کے ساتھ گزرنے والے لمحات پر ہوتا ہے۔ کیڈٹ کالج رزمک کے پانچ سال، وہ بے فکری اور دوستوں کے ساتھ گزری مسکراہٹوں سے بھرپور زندگی، ایک یادگار خواب کی مانند محسوس ہوتی ہے۔ ہنسی مذاق، قہقہے اور بے ساختہ لمحے، جیسے زندگی کی کتاب کے خوشنما باب ہوں۔ اس دور میں زندگی ایک جشن ایک جذبہ تھی، اور ہر دن ایک نئی کہانی لے کر آتا تھا۔ لیکن جیسے
Read more
