لہو کی آنچ سے لفظ پگھلانے والا سخن تراش: سلیم فگار

پاکستان کی نئی نسل کے نمائندہ شاعر سلیم فگار بیک وقت نظم اور غزل دونوں اصناف میں مشق۔ سخن کے ذریعہ اپنی ادبی حیثیت مستحکم کرنے میں سرگرم ہیں۔ وہ ان صاحبان۔ کمال میں شامل کیے جانے کے وصف سے مالا مال ہیں جن سے شاعری کا مستقبل پر شکوہ ادبی سرمایہ کی امید وابستہ کر سکتا ہے۔ سلیم فگار کو بھی اس کا علم یا اندازہ ہے کہ ان کی دیانت دارانہ کاوش سے سخن کا ایک نیا، معتبر

Read more