یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
کتاب اور انسانی تہذیب و تمدن کا شروع سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ انسان نے اس دنیا میں اپنا سفر بے سر وسامانی کے عالم میں شروع کیا اور اپنی بقاء کی جنگ لڑتا رہا۔ بقاء کے اس سفر میں انسان نے صدیوں تک ایک کٹھن اور کسم پرسی کی زندگی گزاری ہے۔ صدیوں گمنام رہنے کے بعد انسان کو ایک ایسی کلید ملی جس نے انسانی ذہن میں علم و آگہی کا انقلاب پرپا کر دیا۔ اس
Read more
