مذہب زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ حیات ہے۔ مغالطہ یا حقیقت

سب سے پہلے ہم یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ضابطہ حیات کا مطلب کیا ہے؟ اس سوال کا جواب جناب مجاہد خٹک صاحب نے کچھ اس طرح دیا ہے : ”مکمل ضابطہ حیات کا مفہوم عموماً اس طرح لیا جاتا ہے کہ انسان کے تمام معاشی، سیاسی، عمرانی، تہذیبی اور نفسیاتی مسائل کا حل ایک مذہب یا کتاب میں موجود ہوں“ مجاہد صاحب مزید لکھتے ہیں کہ یہ ایک غلط تصور ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ ہمیشہ

Read more