قبایلی اضلاع میں لڑکیوں کی تعلیم اور ہم سب

پاکستان دنیا کی ان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں پہ تعلیم کی شرح بہہت کم ہے۔ جب قبایلی اضلاع کی بات اجایے، تو وہاں تو جو لوگ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، وہ نہایت غیر معیاری ہے۔ وہاں پہ تعلیم کی شرح کم ہونے کے ساتۂ ساتۂ اگر لڑکیوں کی تعلیم کی بات کی جایے، تو وہ نہایت مایوس کن ہے۔ اکیسویں صدی میں اگر ترقی کرنی ہے تو ہر لڑ کی کو معیاری سے میعاری تعلیم دینی چاۂیی تاکہ وہ بعد میں اپنے بچوں کی وقت کی مناسبت کے مطابق بہترین پرورش کرسکیں۔ وہا ں پہ تو اور بۂی بہت سارے مسایل ہیں لیکن لڑکیوں کو تعلیم کی فراہمی بہت بڑا مسئلہ ہے جس کو کو نہایت سنجییدگی سے لینا چاہیے۔

Read more