سودا کبھی نہ مانیو واعظ کی گفت گو
روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے پر الیکشن جیت کر اقتدار حاصل کرنے والے سیاست دان ذوالفقار علی بھٹو نے حکومت بناتے ہی اعلان کر دیا تھا کہ ”ہم گھاس کھائیں گے لیکن ایٹم بم بنا کر رہیں گے۔ “ آفرین ہے پاکستان کے حوصلہ مند عوام پر کہ کسی نے کو ئی تعرض نہ کیا اور کسی نے یہ سوال کرنے کی جسارت بھی کبھی نہیں کی کہ آپ نے تو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا وعدہ فرما
Read more
