کُچھی- طنزیہ و مزاحیہ تحریر
کچھ لوگ بڑے ”کچھی“ ہوتے ہیں، لفظ ”کچھی“ کا مطلب آپ کو کسی بھی ڈکشنری میں شاید نہ ملے کیونکہ یہ میرا ذاتی ایجاد کردہ ہے، جس کے معنی ہے ”نا ماننے والے“ ۔ کچھی وہ لوگ جن کو آپ جو بھی حوالہ دو، جس حقیقت سے بھی روشناس کرواؤ، وہ ”میں نہ مانوں“ پر اٹکے ہوتے ہیں۔جادو ٹونہ ایک اٹل حقیقت ہے۔ آپ میں سے بے شمار لوگ نہیں مانتے ہوں گے لیکن میں سو فیصد یقین رکھتا ہوں
Read more
