پیپلز پارٹی: پاکستان کی اکلوتی سیاسی جماعت

حالیہ تاریخ نے اس حقیقت کو کھول کر بیان کر دیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے زیادہ سیاسی حرکیات سے کوئی دوسری جماعت واقف نہیں۔ ہم داستان کو 2011 سے شروع کرتے ہیں جب ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ دو پارٹی نظام کو ختم کرنا ہے، کیوں کہ وہ ادارے کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اس طرح ایک جماعت کی سرپرستی شروع ہوئی اور مختلف طریقے اپنا کر 2018 میں اسے ملک پر مسلط کر دیا

Read more

قصہ ایک صدی کا ۔ مولانا غلام رسول مہر

آج سے پچاس سال قبل 16 نومبر 1971 ء کے آغاز پر شب ایک بجے کے چند منٹ بعد مولانا غلام رسول مہر نے داعی اجل کو لبیک کہا تھا۔ اس سے نصف صدی پیشتر، یعنی 18 نومبر 1921 ء کو ان کا پہلا اداریہ ”طلوع صبح امید“ کے عنوان سے روزنامہ ”زمیندار“ لاہور کی زینت بنا تھا۔ اس زمانے میں دستور یہ تھا کہ اخبار پر دو دن بعد کی تاریخ لکھی جاتی تھی اور اخبار دوپہر کے بعد

Read more