عزت کا بلبلہ

میں نور کو نہیں جانتی، نہ ہی صائمہ اور نہ ہی قرات العین کو مگر میرا تعارف عائشہ، نازیہ اور سدرہ سے ضرور ہے ان کے علاوہ ان جیسی بہت سی ان کہی کہانیوں سے بھی۔ نام کوئی بھی ہو مگر قسمت عورت کی ہی ہے، کوئی جل کے مر گئی، کوئی زندہ لاش بن کے بچوں کے لئے قاتل کے ساتھ اسی بستر پر جسم کے کیڑوں کو واپس زخموں پر رکھ رہی اور کوئی کسی دوسری کے منہ

Read more