پاکستانی ایئر لائنز کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت مل گئی: پی آئی اے کو اس پابندی سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

برطانیہ اور یورپی ایوی ایشن حکام نے جولائی 2020 میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی عائد کی تھی تاہم لگ بھگ ساڑھے چار سال بعد 29 نومبر 2024 کو یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت نجی فضائی کمپنیوں پر یورپ میں فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔ اب برطانیہ نے بھی پاکستانی ایئر لائنز کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

Read more

80 ہزار تصاویر، ویڈیوز اور ایک کروڑ ڈالر کی وصولی: بدھ مذہبی رہنماؤں سے سیکس کر کے پیسے بٹورنے والی خاتون گرفتار

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے خاتون کے گھر کی تلاشی لی تو انھیں وہاں سے 80 ہزار سے زائد تصاویر اور ویڈیوز ملیں جنھیں وہ مبینہ طور پر بدھ بھکشوؤں کو بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھیں۔

Read more

آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟

اگرچہ ناک بہنا یا چھینک کے ساتھ سنوٹ کا فضا میں اڑنا کسی کو اچھا نہیں لگتا، مگر ناک کی جھلی میں موجود یہ لس دار مواد انسانی جسم کے عجائبات میں سے ایک ہے۔ یہ ہمیں بیرونی حملہ آوروں سے بچاتا ہے اور اس کی خاص ساخت ہمیں جسم کے اندر کی حالتوں کے بارے میں اہم معلومات دے سکتی ہے۔

Read more

زندگی کی ڈور اور سسکتی شش ماہی لاشیں

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے فلیٹ سے ملی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ لاش تقریباً چھ ماہ پرانی ہے۔ ان کے جسد خاکی کے ساتھ صرف خاموشی تھی، سناٹا تھا، اور وہ اکیلا پن تھا جسے وہ چھ ماہ تک خاموشی سے جھیلتی رہیں، اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ اس سے کچھ ہی دن قبل، ایک اور سینئر اداکارہ کی لاش ایک ہفتے سے زائد عرصے تک ان کے کمرے میں پڑی رہی۔ دونوں واقعات

Read more

والدین بچوں کو جنسی شعور دیں

دنیا میں بچے سب سے زیادہ والدین کے قریب ہوتے ہیں۔ جتنی قربت والدین اور بچوں کے رشتے میں ہوتی ہے اتنی قربت دنیا کے کسی رشتے میں نہیں ہوتی۔ اس اعتبار سے بچوں کی حفاظت کی ذمے داری بھی سب سے زیادہ والدین پہ عائد ہوتی ہے، خاص کر ماں پہ۔ ماں اگر بچے کے جسمانی تحفظ کی ذمے دار ہے تو اس کے جنسی تحفظ کی ذمے داری بھی اسے نبھانی چاہیے۔ ماں بچے کے کھانے پینے کا

Read more

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

بلاول۔ پاکستان کا ”بے نظیر“ وکیل

ایک طرف بھارتی صحافت کا ایک بڑا اور معتبر نام 71 سالہ کرن تھاپر، جن کا صحافتی تجربہ قریباً چالیس پینتالیس سال، دوسری طرف پاکستان کا 37 سالہ نوجوان سیاست دان بلاول بھٹو زرداری، جس کی عمر اپنے مد مقابل کے صحافتی تجربہ سے بھی کہیں کم۔ یہ ایک انتہائی دلچسپ انٹرویو کا منظر نامہ ہے جس میں میزبان اپنے مہمان سے تابڑ توڑ متنازعہ سوالات کر رہا ہے اور دوسری طرف نوجوان کبھی مسکرا کر، کبھی انتہائی سنجیدگی اور

Read more

پاکستان کی سیاسی تحریکیں اور پی ٹی آئی کی تحریک

موجودہ ہائی برڈ سیاسی بندوبست میں آئین کی حکمرانی، قانون کی عملداری، پارلیمانی بالادستی، اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی، اور عدلیہ کی خودمختاری پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ جمہوری عمل اور جمہوری اقدار پر یقین رکھنے والے حلقے حکومتی معاملات میں مقتدرہ کی مسلسل پیش قدمی اور سول نمائندہ اداروں کی پسپائی کو زوال پذیر جمہوریت سے تعبیر کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حمایت پر کھڑی نون لیگی حکومت اور حکومت کے شراکت دار ایم کیو

Read more

خیبرپختونخوا کی شورش، عالمی بساط اور بدلتے سیاسی منظرنامے

خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر بہنے والی ہوا کی سرسراہٹ میں اگر کان لگاؤ، تو تاریخ کی صدائیں سنائی دیتی ہیں۔ یہی خطہ، جو کبھی سکندرِ اعظم کی فوجوں کی گزرگاہ تھا، کبھی مغلوں کی سلطنت کا دروازہ، اور کبھی برصغیر پر برطانوی سامراج کی پیش بندیوں کا مرکز، آج پھر عالمی طاقتوں کے کھیل کا میدان بن چکا ہے۔ لیکن اس بار کہانی کچھ اور ہے۔ اس میں صرف بندوقیں اور توپیں نہیں، بلکہ راستے، معدنیات، تجارت، اور بین الاقوامی

Read more

روٹی، کپڑا اور ٹویٹ؟ پیپلز پارٹی کا نیا منشور

کبھی ”روٹی، کپڑا اور مکان“ کا نعرہ صرف انتخابی منشور نہیں تھا، یہ ایک عہد تھا، ایک انقلاب کا وعدہ، ایک پسے ہوئے طبقے کی چیخ کو زبان دینے کی کوشش۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اس نعرے کو عوامی شعور کا حصہ بنایا۔ بینظیر بھٹو نے اسے اپنی لہو سے سینچا۔ لیکن آج جب بلاول بھٹو زرداری اس ورثے کے امین ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا وراثت صرف خطاب، لباس، اور ٹویٹ بن کر رہ گئی ہے؟ بلاول

Read more

عینا آصف: ’فزیکل سین کرنا اچھا نہیں لگتا، پہلے سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں کچھ بُرا پڑھ لیتی تو رونا شروع ہو جاتی تھی‘

جین زی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ عینا آصف اس وقت اپنے ڈرامے ’پرورش‘ کی وجہ سے چھوٹے پردے پر چھائی ہوئی ہیں۔ ڈرامے میں کئی ایسے موضوعات اٹھائے گئے ہیں جو نہ صرف ان کی جینیریشن بلکہ والدین کے لیے بھی کافی سبق آموز ہیں۔

Read more

شاید تیرے کانوں تک پیغامِ عمل جائے

تمام ٹی وی چینلز پہ ایک لفظ کی تکرار ہے۔ پینتیس ( 35 ) برس کا صحافی بھی سینئر صحافی ہے جس نے پچیس برس کی عمر میں صحافت شروع کی ہو گی گویا دس سال کا تجربہ اور سینئر صحافی، اور پینسٹھ ( 65 ) برس کا بھی سینئر صحافی ہے جسے صحافت کی خاک چھانتے ہوئے چالیس برس گزر چکے، وہ بھی ’سینئر‘ صحافی ہے۔ تیس ( 30 ) سالہ شاعر سینئر شاعر ہے اور ساٹھ ( 60

Read more

ظاہر پرستی کا رجحان اور ہمارے سماجی رویے

Virtue Signaling ایک ایسا رویہ ہے جس میں کوئی شخص اپنے کردار یا الفاظ کے ذریعے دوسروں کو یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ بہت نیک، با اخلاق یا اصولوں کا پابند ہے، خواہ اس کا رویہ اس کا عکس نہ ہو۔ یہ دکھاوے کی نیکی اکثر رواج، شہرت یا سماجی پذیرائی کے لیے اختیار کی جاتی ہے۔ ایسا طرزِ عمل مختلف معاشروں میں مختلف شکلوں میں نظر آتا ہے، اور ہمارے معاشرے میں بھی یہ انداز

Read more

ایئر انڈیا حادثے کی ابتدائی رپورٹ، فیول سوئچ بند ہونے کا معمہ اور اہم معلومات کی عدم دستیابی جو قیاس آرائیوں کو جنم دے رہی ہے

احمد آباد میں گذشتہ ماہ ایئر انڈیا کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ نے جہاں اس معاملے سے جڑے چند سوالوں کے جوابات فراہم کیے ہیں وہیں ٹیک آف کے فوراً بعد جہاز کے کریش ہونے سے متعلق نئی قیاس آرائیوں کو بھی جنم دیا ہے۔

Read more

’سٹیکر کی بجائے ای ویزا‘: کون سے پاکستانی برطانیہ کی نئی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے؟

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب پاکستان سے برطانیہ جانے والے زیادہ تر طلبا اور پیشہ ور افراد کو اپنے پاسپورٹ پر سٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔

Read more

جب عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزار ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھے نظر آئے

انڈیا کی ریاست گجرات میں ہائی کورٹ نے ایک درخواست گزار پر مقدمے کی ویڈیو سماعت کے دوران ٹوائلٹ کی سیٹ پر بیٹھے ہوئے عدالتی کاروائی میں حصہ لینے کی پاداش میں ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

Read more

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں ٹریفک حادثے میں ہلاک

جالندھر پولیس کا کہنا ہے کہ فوجا سنگھ اپنے آبائی گاؤں میں سڑک پار کر رہے تھے جب ایک نامعلوم گاڑی نے انھیں ٹکر مار دی۔ مقامی لوگ اس حادثے کے بعد انھیں ہسپتال لے کر گئے، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

Read more

ہنزہ میں نئی تعمیرات کے لیے جاری تمام این او سی منسوخ: ’ماحول دشمن سیاحت کسی کے مفاد میں نہیں‘

ہنزہ کی ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خوزیمہ انور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ماحولیاتی، صحت عامہ اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔

Read more

عقيدہِ بيغن: ’دشمن ملک کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے‘ کی اسرائیلی پالیسی کیسے وجود میں آئی؟

جہاں تک بیغن کے عقیدے کا تعلق ہے تو وہ ایک سٹریٹیجک اصول پر مبنی ہے جس کے مطابق اسرائیل کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی ایسی ریاست کو جسے وہ دشمن سمجھتا ہے، جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دے۔

Read more

عالمی طاقتوں کے بیچ دنیا کے پراسرار خطے پر غلبے کی جنگ اور بڑھتی ہوئی جاسوسی کی کارروائیاں جو اب خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں

دنیا کی بڑی طاقتوں کے بیچ اِن دنوں آرکٹک یعنی قطب شمالی پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دوسری طرف روس آرکٹک میں اپنے فوجی اڈوں کی تجدید کر رہا ہے جبکہ چین یہاں نئے سمندری راستے کھوجنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

Read more

کیا ’خبر‘ جاں کَنی کے مرحلے میں ہے؟

کیا ’خبر‘ جاں کَنی کے مرحلے سے دوچار ہے؟ کیا یقین واعتبار سے محروم ہوکر وہ جنسِ خس وخاشاک کی طرح بے وقعت و بے وقار ہوجانے کو ہے؟ بظاہر کچھ ایسا ہی لگتا ہے اور یہ اُفتاد کی گھڑی ہے۔ ’خبر‘ اُس وقت بھی سچی اور درست ہونے کے سبب معتبر تھی جب وہ صدیوں قبل گھوڑوں، خچروں اور اُونٹوں پر سفر کرتی تھی۔ اُس وقت بھی ’خبر ‘کے سچ یا جھوٹ کو پَرکھنے کے پیمانے موجود تھے۔ اَب

Read more

ورلڈ یوتھ سکلز ڈے، نوجوانوں کا ہنر ہی ان کا مستقبل ہے

دنیا ہر لمحہ تبدیل ہو رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کی برق رفتاری، معیشت کی بدلتی شکلیں، اور روزگار کے نت نئے تقاضے اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ہمارا نوجوان نہ صرف تعلیم یافتہ ہو بلکہ مہارتوں سے بھی آراستہ ہو۔ انہی ضروریات کو اجاگر کرنے کے لیے ہر سال 15 جولائی کو ”ورلڈ یوتھ سکلز ڈے“ منایا جاتا ہے۔ یہ دن صرف ایک یاد دہانی نہیں، بلکہ ایک عالمی پیغام ہے۔ ”اگر تمہارا نوجوان ہنر مند ہے، تو تمہارا

Read more

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم کا 27 رنز پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ: ’مچل سٹارک کی 15 گیندوں پر پانچ وکٹیں، کوئی سرفراز نواز کو یاد نہیں کر رہا‘

کون یقین کر سکتا ہے کہ کبھی کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والی عظیم ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج صبح اپنے ہی ہوم گراؤنڈ سبائنا پارک پر ٹیسٹ کی تاریخ کا سب سے کم سکور بناتے بناتے بچی ہے۔ تاہم تقریبا سو سالہ اپنی ٹیسٹ تاریخ کا اس نے سب سے کم سکور ضرور بنایا۔

Read more

بلوچستان میں پنجابی مسافروں کا قتل: سنگین انسانی المیہ اور پاکستان دشمنی

”میرا بیٹا بے گناہ تھا، اسے کیوں مارا گیا؟“ یہ دل دہلا دینے والے الفاظ ایک ایسی والدہ کے ہیں، جس کا بیٹا صرف اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے لیے گھر لوٹ رہا تھا، لیکن شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں حالیہ دنوں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو مسافر بسوں کو روک کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو شناخت کے بعد الگ کر کے

Read more

شہری تنہائی بمقابلہ دیہی سادگی: ایک افسوسناک تضاد

کہتے ہیں انسان سماجی حیوان ہے، مگر وقت کے ساتھ ہم نے سماج کو، تعلق کو اور احساس کو پسِ پشت ڈال دیا ہے۔ آج جدید شہروں کی چمک دمک، بلند و بالا عمارتوں، فلیٹس اور اپارٹمنٹس نے ہمیں سہولت تو دی، مگر ہم سے ہمارا خلوص، ہمارا رشتہ، اور ہمارا ”ہمسایہ“ چھین لیا۔ ایک دیہاتی گاؤں میں آج بھی جب کوئی فرد ایک دن گھر سے باہر نہ نکلے، تو اگلے دن اس کے دروازے پر کوئی نہ کوئی

Read more

پوٹھوہاری زبان کے لئے نجی ٹی وی چینلز کی خدمات

پرویز مشرف کے دور حکومت میں جب نجی ٹی وی چینلز کو لائسنس ملنا شروع ہوئے تو پشتو، سرائیکی، پنجابی سمیت مختلف علاقائی زبانوں کے فروغ کے لئے بھی ٹی وی چینلز کا قیام عمل میں لایا گیا، پوٹھوہاری زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں بھی نجی ٹی وی چینلز نے مقدور بھر حصہ ڈالا ہے اور ابھی تک ڈال رہے ہیں، انگلینڈ میں مقیم پوٹھوہاری اور پہاڑی کمیونٹی کے لئے برطانیہ سے بھی نجی چینلز نے اپنی

Read more

وکٹوں کی جانب سرکتی گیند اور محمد سراج کا غم: پانچ روزہ صبر آزما کرکٹ کے بعد انگلینڈ 22 رنز سے فاتح

کرکٹ کے گھر لارڈز میں پانچ روز کی کرکٹ کے دوران تنازع ہر روز ہیڈلائنز بناتے رہے۔ کبھی میچ میں دانستہ تاخیر پر تنازع تو کبھی گیند کی حالت پر۔۔۔ بات جملوں کے تبادلے اور تلخ کلامی تک بھی پہنچی، یہاں تک کے ایک انڈین کھلاڑی کو جرمانہ بھی ہوا۔ لیکن بالآخر انگلینڈ نے انڈیا کو 34 رنز سے شکست دے پانچ میچوں کی اینڈرسن-تندولکر سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔

Read more

5 اگست یا 90 دن: عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی الجھنیں

عمران خان کی رہائی کے معاملے پر پی ٹی آئی ایک بار پھر الجھن کا شکار ہے۔ سنیچر کو اسلام آباد میں اجلاس کے بعد علی امین گنڈاپور اچانک لاہور پہنچے اور اعلان کیا کہ ’90 دن میں عمران خان کو رہا کروائیں گے، ورنہ سیاست چھوڑ دیں گے‘ حالانکہ بیرسرٹر گوہر نے کہا تھا کہ تحریک کا اعلان عمران خان خود کریں گے۔

Read more

شہباز نثار ملاقات اندرونی کہانی (2)

سیاست بے رحم کھیل ہے بھائیوں کے درمیان اختلاف پیدا ہو جائے تو صرف سیاسی راستے ہی جد انہیں ہوتے ہیں بات ذاتی دشمنی تک جا پہنچتی ہے شہباز نثار ملاقات کا مثبت پہلو یہ ہے چوہدری نثارعلی خان جو گوشہ نشینی کی زندگی بسر کر رہے تھے ایک بار پھر قومی سطح پر موضوع گفتگو بن گئے ہیں مسلم لیگی حلقوں میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے سیاسی بونے اور چوہدری نثار علی خان سے بے وفائی کرنے والے

Read more

ناشاد الطاف حسین کی ناساز طبیعت

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی، شہری سندھ کی سیاست کے معمار، اور دہائیوں تک کراچی کے بے تاج بادشاہ کہلانے والے الطاف حسین ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اس بار اپنی خراب صحت کی وجہ سے۔ لندن کے اسپتال سے جاری ہونے والی ایک حالیہ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ کچھ نے دعاؤں اور ہمدردیوں کے پیغامات بھیجے، جبکہ دوسروں نے طنز، دشنام اور موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے میں دیر نہ کی۔ مگر ان جذباتی

Read more

خزانہ خالی، تنخواہیں ندارد اور بلٹ ٹرین کے خواب

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی خبر نظر سے گزری۔ وزیر ریلوے جناب حنیف عباسی صاحب نے بلٹ ٹرین چلانے کا خواب دیکھا ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ یہ خبر کسی مزاحیہ صفحے کی تخلیق ہے، یا شاید کسی فیس بک میم کا حصہ۔ مگر جب پتہ چلا کہ یہ بیان اصلی ہے، تو دل کو ویسا ہی دھچکا لگا جیسے ریلوے کی کسی بوگی میں بیٹھے مسافر کو تب لگتا ہے جب بیت الخلا کے دروازے کے

Read more

اٹلی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانیوں کا کردار

گیارہ جولائی 2025 ء کا دن اٹلی کرکٹ ٹیم اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لئے ایک تاریخی لمحہ ثابت ہوا۔ اٹلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ دن صرف تاریخ ساز نہیں بلکہ حیران کن بھی تھا کیونکہ کھیلوں کی دنیا میں اٹلی کی اصلی پہچان ہمیشہ سے فٹ بال ہی رہی ہے۔ اٹلی میں تو یہ کہاوت مشہور ہے کہ کوئی بھی ایسا اطالوی بچہ نہیں ہوتا جس نے

Read more

حمیرا اصغر: تنہائی کا المیہ اور رنگ و نور کے پسِ پردہ تاریکی

حمیرا اصغر کی المناک موت کے حوالے سے گزشتہ تین چار دنوں میں کئی خبریں پڑھنے کو ملیں۔ ایک خوبصورت، جوان اور فنکارانہ صلاحیت کی حامل خاتون کی ایسی دردناک موت کہ مہینوں تک کسی کو پتا نہ چلا، یقیناً بدقسمتی اور معاشرتی المیہ ہے۔ کچھ عرصہ قبل سینئر اداکارہ عائشہ خان کی بھی فلیٹ میں تنہائی کے عالم میں وفات ہو گئی تھی۔ شکر ہے کہ ان کے بارے میں ہمسایوں کو جلد پتا چل گیا اور دروازہ توڑ

Read more

بلوچستان میں سفاکانہ کارروائیوں کا تسلسل

10 جولائی 2025 کی رات، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسلح حملہ آوروں نے کوئٹہ سے پنجاب جانے والی دو مسافر بسوں کو روکا، شناختی کارڈز کے ذریعے نو پنجابیوں کی شناخت کی، انہیں اغوا کیا اور ژوب اور لورالائی اضلاع کے قریب پہاڑی علاقے میں قتل کر دیا۔ یہ سوچی سمجھی سفاکانہ کارروائی، جس کی ذمہ داری علیحدگی پسند بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے قبول کی، نے پاکستان کے گہرے ہوتے

Read more

آئین کی حکمرانی، صرف خواب دیکھنا ہی کافی نہیں

مجھے برطانیہ آئے دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، اس دوران یہاں کے نظامِ عدل کو پرکھنے، پارلیمنٹ کی شفاف کارروائیوں کو دیکھنے اور اداروں کے باہمی توازن اور احترام کا مشاہدہ کرنے کا بارہا موقع ملا ہے۔ ہر بار میں دل ہی دل میں یہ ضرور سوچتا ہوں کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پاکستان میں بھی آئین کی حکمرانی کا یہی معیار قائم ہو جائے۔ یہ خواہش محض ایک جذبۂ حسرت نہیں بلکہ ہر اس شخص

Read more

90 روزہ احتجاج کا غیر واضح منصوبہ

پاکستان تحریک انصاف نے 90 دن کی احتجاجی تحریک چلانے اور عمران خان کی رہائی تک چین سے نہ بیٹھنے کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اس بار آر یا پار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’90 دن کے بعد فیصلہ کریں گے کہ سیاست کرنی بھی ہے یا نہیں۔ اگر سیاست سے کام نہیں بنتا تو پھر نئے لائحہ عمل سے آگاہ کر دیا جائے گا‘ ۔ اسی

Read more

ہائے قیامت! چائے لاؤ ذرا، بہت بے حیائی ہے!

“خاندان چھوڑ گیا، بوائے فرینڈ ساتھ ہے؟ ہائے قیامت! چائے لاؤ ذرا، یہ تو پوری فلم ہے!” پاکستانی معاشرے کا وہ لائیو شو جس میں لڑکی کی خودمختاری سب سے بڑا جرم ہے آپ دیکھ رہے ہیں ایک ایسا لائیو شو — جسے کسی ٹی وی چینل نے نہیں، بلکہ ہمارا معاشرہ روز نشر کرتا ہے۔ جہاں ایک لڑکی کا بوائے فرینڈ، پورے محلے کی غیرت کو وائی فائی سے جوڑ کر ہلا دیتا ہے۔ پہلا سین: لڑکی اکیلی ہے…

Read more

میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی فریم ورک پر ایک قومی مکالمے کا احوال

چند روز قبل شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میڈیا سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر واجد ذوالقرنین سے میڈیا اینڈ انفارمیشن لٹریسی اور آج کے دور میں میڈیا کے کردار پر ایک مکالمہ ہوا۔ ڈاکٹر صاحب بہت جہاندیدہ شخصیت ہیں اور ابلاغیات و انفارمیشن کے میدان میں جدت پسندی کے قائل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ زیبسٹ کا میڈیا سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ ان کے ویژن کا عکاس نظر آتا ہے جہاں طلباء کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں

Read more

سب خیریت ہے نا؟

عائشہ خان اور حمیرا اصغر کی کہانی صرف دو زندگیوں کا اختتام نہیں، بلکہ ایک بہت بڑے سماجی المیے کی علامت ہے۔ یقیناً، یہ ایک دل دہلا دینے والی حقیقت ہے جس پر اب صرف افسوس یا حیرت نہیں بلکہ سنجیدہ غور و فکر کی ضرورت ہے۔ دونوں خواتین اپنی زندگی کے الگ الگ مرحلوں میں تھیں ایک عمر گزار چکی تھی، تو دوسری ابھی زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے بیٹھی تھی۔ لیکن انجام دونوں کا ایک جیسا ہوا،

Read more

حمیرہ اصغر کی خاموش موت: تنہائی، بے حسی اور سوالات

حمیرہ اصغر علی، جو پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ اور مصورہ تھیں، ایک پرکشش اور باصلاحیت شخصیت کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ ان کا تعلق لاہور سے تھا اور انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت حمیرہ نے مختلف ڈراموں، اشتہارات، اور فلموں میں کام کیا، جن میں 2015 کی فلم ”جلیبی“ بھی شامل ہے۔ انہوں نے 2022 میں ریئلٹی شو ”تماشا گھر“ میں شرکت کر کے شہرت

Read more

بلاول بھٹو اس وقت ملکی اور عالمی سیاست میں کہاں کھڑے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اگر اس وقت دنیا کے چند نوجوان دانشور سیاسی رہنماؤں میں گنا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ بلاول بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد غیر معمولی حالات میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ ناتجربہ کار اور کم عمر ہونے کی وجہ سے وہ چیئرمین ہونے کے باوجود پارٹی معاملات سے دور دور رہے۔ اس دوران ان کی سیاسی تربیت جو پہلے ان کی عظیم والدہ

Read more

اُف توبہ! یہ تختی سیاست

جس معاشرے میں ہم آج سانس لے رہے ہیں، وہاں سیاست محض عوامی خدمت کا ذریعہ نہیں رہی بلکہ یہ ذاتی تشہیر کا ایک مستقل ذریعہ بن چکی ہے۔ سیاستدانوں کے لیے اب ترقیاتی منصوبے اس وقت تک مکمل نہیں ہوتے جب تک ان پر، اُن کا یا اُن کے خاندان کے کسی فرد کا نام نہ لکھا جائے۔ اس رجحان کو ہم تختی سیاست کہہ سکتے ہیں یعنی ایک ایسا مرض جو پورے ملک کی اجتماعی سوچ کو آلودہ

Read more

پاکستان آمریت، عسکری قوم پرستی اور عمران خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ریاستی طاقت کو برقرار رکھنے اور مخالف آوازوں کو دبانے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، بالخصوص عمران خان کی عوامی مقبولیت اور ان کے سیاسی بیانیے کو دبانے کے تناظر میں، ریاستی اداروں نے دو اہم نظریاتی ہتھیاروں عسکری قوم پرستی اور مذہبی بیانیے کا بھرپور استعمال کیا ہے تاکہ آمرانہ کنٹرول کو عوام میں جائز قرار دیا جا سکے اور کسی بھی قسم کی سیاسی مزاحمت کو

Read more

ہمارا معاشرہ، بے راہ روی اور اداکاروں کی حساس روح

میرے بچپن کا ایک واقعہ آج بھی میرے ذہن پر نقش ہے۔ جو ہمارے محلہ جامعہ رشیدیہ میں تنہا رہنے والے ایک شخص سے جڑا ہے۔ جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ ہمارے محلہ میں ایک اشرف عرف کالا نامی شخص تن تنہا رہتا تھا اس کی ایک خاص بات کہ وہ دو تین ماہ کے بعد اپنے گھر پتلی تماشا کرنے والوں کو بلاتا اور محلہ کے سب بڑے اور بچوں کو تماشا دیکھنے کی دعوت دیتا، عیدالاضحٰی

Read more

ٹرمپ ماموں کے نام پاکستانی بھانجے کا خط

آداب عرض ماموں جان امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور نوبل انعام وصول کرنے کی تیاریاں زوروں پر ہوں گی۔ شاید سوٹ کے ساتھ وہی ٹائی پسند فرما رہے ہوں جس پر کبوتر کے بجائے ٹویٹر کا لوگو جگمگا رہا ہو تاکہ امن کی علامت بھی رہے اور سفارتکاری کی سچائی بھی۔ سنا ہے اب تقریریں کم اور ٹویٹس زیادہ ہو رہی ہیں۔ ماموں جان حکومت پاکستان نے جب آپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا تو

Read more

مون سون 2025: ہلاکتیں، سیلاب، اور ماحولیاتی خطرات

پاکستان 2025 کے مون سون سیزن کا ایک مشکل اور المناک آغاز برداشت کر رہا ہے، جہاں 26۔ 27 جون سے شروع ہونے والی بارشوں سے 10 جولائی تک ملک بھر میں کم از کم ستاسی افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ افسوسناک ہلاکتیں مختلف بارش سے جڑے حادثات جیسے کہ فلیش فلڈ، مکانوں کا منہدم ہونا، آسمانی بجلی گرنا، اور ڈوبنے کے واقعات سے ہوئی ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )

Read more

تحریک انصاف کا مستقبل

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد حکمران جماعت کی پارلیمانی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے۔ ایسے میں تحریک انصاف کا یہ خواب پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا کہ وہ موجودہ حکومت کو کسی احتجاج یا سول نافرمانی کے ذریعے ہٹا لے گی۔ یا کسی بھی طور حکومت کو عمران خان کی رہائی پر آمادہ کر لے گی۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے اور کیا یہ جماعت مستقبل کی سیاست میں

Read more

فیمنسٹ عورتو، عقل کے ناخن لو!

اپنے جیسی کا حشر دیکھ کر ہوش ٹھکانے آئے کہ نہیں؟ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، وقت ہے بگڑی تگڑی عورتو، توبہ تلا کرو اور پدرسری کے راستے کو فوراً اختیار کرو۔ تمہیں توبہ کرنے کا ایک موقع دیا گیا ہے ، تاکہ تم اس انجام سے بچ سکو جو حال ہی میں ایک فنکارہ کا ہوا۔ کیا تم نہیں جانتیں کہ ہمارے سائے میں رہنے والیوں کو ایک پورا پیکج ملتا ہے جس میں باعزت ٹھہرائے جانے سے لے

Read more

افواہوں کے بازار میں سچائی کی تلاش

مجھے آج بھی اپنی دادا کی وہ نرم اور گہری آواز یاد ہے، جب وہ کہا کرتے تھے کہ ”سنی سنائی بات پر کبھی یقین مت کرنا۔ پہلے پتا کر لینا کہ بات کی تہہ میں کیا ہے۔“ تب میں بچہ تھا، سمجھ نہیں آتا تھا کہ دادا کیوں بار بار یہی نصیحت کرتے ہیں۔ مگر آج، جب سوشل میڈیا کی دنیا ہر لمحے ہمارے ہاتھوں میں سانس لیتی ہے، تب جا کر دادا کی بات کا مطلب دل پر

Read more

میں نے انسانیت کو سرحدوں سے آزاد پایا

ہم سیاست کر کر کے تھک چکے ہیں جس کو سنو۔ اصل میں، حقیقت میں۔ میں سمجھتا ہوں سارے فساد کی جڑ فلاں شخص ہے۔ اور میں ان سب کو اس طرح سمجھتا ہوں کہ جو ملک یا افراد یہ زہر کی گولیاں دوسروں کو مارنے کی توقع پہ دیے جا رہے ہیں یا چلائے جا رہے ہیں تو خاطر جمع رکھیں یہ دوسروں کو مارنے کی سوچ والا نسخہ سب سے پہلے آپ پہ اثر کرے گا۔ جو دوسروں

Read more

آذربائیجان میں پاکستانی سفیر سے ملاقات

آذربائیجان روانگی سے قبل میرا رابطہ آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر محترم قاسم محی الدین صاحب سے ہوا۔ آپ ایک ماہر سفارت کار ہیں۔ آذربائیجان کے ساتھ ساتھ جارجیا میں بھی پاکستان کے سفیر ہیں۔ ماضی میں آپ واشنگٹن ڈی سی، کویت اور تہران میں بھی سفارتی فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ ہم کسی اجنبی ملک میں جائیں تو راستوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنا اور اپنی مطلوبہ جگہوں تک پہنچنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے اس ضمن میں

Read more

اداکارہ حمیرہ اصغر کی پراسرار موت

کراچی کے ڈیفنس کے علاقے میں ایک چھوٹے سے فلیٹ سے معروف ماڈل اور اداکارہ حمیرہ اصغر کی چھ ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ حیران کن طور پر چھ مہینے تک نہ کسی دوست نے اسے تلاش کیا، نہ ہی خاندان کے کسی فرد نے اس کی خبر لی۔ نہ کوئی اسے یاد کرتا رہا، نہ کسی نے سوال کیا کہ وہ زندہ بھی ہے یا نہیں۔ جب میڈیا پر حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کی خبر سامنے آئی،

Read more

رام رحیم کی مذہب فروشی اور بدمعاشی

آج ہم آپ کو کہانی سنائیں گے ایک مذہب فروش بدمعاش کی، جس نے گرمیت رام رحیم سنگھ کے نام سے شہرت پائی۔ رام رحیم کا ڈیرہ سچا سودا ہریانہ میں ہے۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ ہماری بیشتر راؤ برادری بھی اس ہی مقدس خطے سے تعلق رکھتی ہے۔ آج کل ایک راؤ رحیم ایڈووکیٹ بھی اپنی مذہبی خدمات کی وجہ سے مشہور ہیں، گمان ہے کہ ان کا آبائی علاقہ بھی ہریانہ ہی ہو گا۔ خیر ہم راؤ

Read more

روزگار کے ڈیجیٹل مواقع حقیقت یا فریب

دور حاضر میں تعلیم کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ ڈگری یافتہ افراد کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ ہر طالب علم ڈگری مکمل کرنے کے بعد عملی زندگی میں نوکری کی تلاش میں نکل پڑتا ہے۔ نوکری کے لیے مختلف ادارے تو دستیاب ہیں۔ جو نوکری کے نئے متلاشی افراد کے لیے وقتاً فوقتاً مختلف بھرتیوں کے لیے آسامیوں کا اعلان کرتے رہتے ہیں۔ ان میں کچھ ادارے سرکاری ہیں، کچھ نیم سرکاری اور کچھ پرائیویٹ ہیں۔ ہر ادارہ اپنے تقاضوں

Read more

ایک دن، سب ہمیشہ سے ہی اس (نسل کشی) کے خلاف رہے ہوں گے!

عمر ال اقاد ایک مصری نژاد کینیڈین ادیب اور رپورٹر ہے جو اب امریکہ میں رہتا ہے۔ اس مضمون کا عنوان اُس کی غزہ میں جاری نسل کشی اور مغربی حکومتوں کی بے حسی پر لکھی کتاب کے ٹائیٹل کا ایک جزو ہے۔ اس کتاب کا مکمل عنوان ہے ؛ ’ون ڈے، وہن اٹس سیف، وہن دئیر از نو پرسنل ڈاؤن سائیڈ ٹو کالنگ آ تھنگ وٹ اٹ از، وہن اٹس ٹو لیٹ ٹو ہولڈ اینی ون اکاؤنٹیبل، ایوری ون

Read more

تحریک انصاف خیبرپختونخوا

تحریک انصاف خیبرپختونخوا اس وقت جس داخلی صورتحال سے گزر رہی ہے وہ کسی حد تک معمول کی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ سمجھی جا سکتی ہے۔ ہر بڑی جماعت میں قیادت سے متعلق اختلافات، گروپنگ یا مشورہ طلب آوازیں وقتاً فوقتاً بلند ہوتی رہتی ہیں مگر یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ علی امین خان گنڈاپور پر عمران خان کا اعتماد غیر متزلزل ہے اور وہ خیبرپختونخوا کے موجودہ سیاسی منظرنامے میں خود کو ایک مضبوط، با

Read more

ستر لاکھ مردہ فالورز کے بیچ ایک زندہ تنہا لاش

میں اور منٹو ایک سائے دار گلی میں کھڑے تھے، جہاں شام کا غبار دھیرے دھیرے مدھم ہو رہا تھا۔ وہ شہر، جو کبھی زندگی کی گہما گہمی سے گونجتا تھا، آج ایک ایسے واقعے کی گونج سے بھرا تھا جو دل کو خون کے آنسو رلاتا ہے۔ ہم سامنے ایک خاموش فلیٹ کی طرف دیکھ رہے تھے جہاں ایک عورت کی لاش پڑی تھی، حمیرا اصغر کی۔ یہ وہی حمیرا تھی جسے ستر لاکھ لوگ سوشل میڈیا پر فالو

Read more

خاموشیوں میں ڈوبتا معاشرہ، تنہائی، بیٹیاں اور بکھرتے رشتے

گزشتہ دنوں چند المناک واقعات نے ہمیں نہ صرف چونکایا، بلکہ روح تک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ کبھی سینئر اداکارہ عائشہ کی تنہائی میں بے بسی سے موت، کبھی نوجوان باصلاحیت لڑکی ثنا یوسف کا سفاکانہ قتل، کبھی فنکارہ حمیرا اظہر کی خاموش رخصتی، اور کبھی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ایک معصوم بچی کی جان کا چلے جانا۔ یہ سب محض خبریں نہیں، بلکہ ایک مردہ ہوتے معاشرے کی گونجتی ہوئی آہیں ہیں۔ ہم ایک ایسے دور

Read more

میں نے انسانیت کو سرحدوں سے آزاد پایا

ہم سیاست کر کر کے تھک چکے ہیں جس کو سنو۔ اصل میں، حقیقت میں۔ میں سمجھتا ہوں سارے فساد کی جڑ فلاں شخص ہے۔ اور میں ان سب کو اس طرح سمجھتا ہوں کہ جو ملک یا افراد یہ زہر کی گولیاں دوسروں کو مارنے کی توقع پہ دیے جا رہے ہیں یا چلائے جا رہے ہیں تو خاطر جمع رکھیں یہ دوسروں کو مارنے کی سوچ والا نسخہ سب سے پہلے آپ پہ اثر کرے گا۔ جو دوسروں

Read more

پنجاب میں اقلیتوں کا مُقدمہ: ایک جائزہ

پنجاب اپنی بھرپور تاریخی ثقافت، ورثے اور صوفیانہ روایات کی تاریخ رکھتا ہے۔ یہ دھرتی صدیوں سے مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گہوارہ رہی ہے۔ سکھ مت کی جنم بھومی ہونے کے ساتھ ساتھ یہ خطہ ہندوؤں، مسیحیوں اور دیگر چھوٹی اقلیتی برادریوں کا مسکن بھی ہے۔ تاہم 1947 کی تقسیم نے اس خطے کے آبادیاتی اور مذہبی منظرنامے کو یکسر تبدیل کر دیا جس کے بعد اقلیتوں کی صورتحال ایک نئے تناظر میں سامنے آئی۔ پنجاب میں آج بھی

Read more

جلنے والا کا منہ کالا۔ پاکستانی معاشرے کی نفسیات اور سماجی گتھیاں

ایک سادہ سی ریڑھی کے پیچھے لکھی ہوئی عبارت ”جلنے والے کا منہ کالا“ شاید ظاہری طور پر مذاق یا تفاخر لگے، لیکن اس جملے میں پاکستان کے معاشرتی رویے کی ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس معاشرے میں ایک عام ریڑھی بان کو بھی یہ خوف لاحق ہے کہ کچھ لوگ اس کی محنت اور چھوٹی سی ترقی سے بھی حسد کریں گے۔ یہ طرز فکر صرف فردِ واحد کا نہیں، بلکہ اجتماعی

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی "جارحانہ سفارت کاری”

پاکستان پیپلز پارٹی کے جواں سال رہ نما بلاول بھٹو زرداری سے عرصہ ہوا ملاقات نہیں ہوئی۔ فون پر بات کرنے کا بھی موقع نہیں ملا۔ ان سے براہ راست ملاقات کے بغیر بلاول کی حالیہ سیاست کے بارے میں اپنے صحافیانہ تجربے کی بنیاد پر محض قیاس آرائی ہی کر سکتا ہوں۔ اس ضمن میں مزید بڑھنے سے قبل یہ وضاحت پیش کرنا لازمی ہے کہ اگر موصوف سے ملاقات نہیں ہوئی تو اس کا ذمہ دار عملی صحافت

Read more

بوسیدہ نوٹ اور گلی ہوئی لاش

ایک سینئر اداکارہ کی ہفتہ بھر پرانی لاش اور ایک دوسری اداکارہ کی مہینہ بھر یا مزید پرانی لاش کی دریافت ہونے کے بارے میں خبروں کے بعد کچھ عبرتناک اور بعض حیرت ناک اور چندے اذیت ناک قسم کے بھی تبصرے جاری ہیں، جو زیادہ تر کسی نئے واقعے یا معاملے تک جاری رہ سکتے ہیں۔ تاہم ہم اس وقت ان دونوں مرحوم خواتین کے بارے میں نہیں، بلکہ اس شخص کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں جو

Read more

حمیرا اصغر: کمرے میں فقط ان کہی باتوں کا دکھ رچا ہے!

(حمیرا اصغر کی مثال کے تناظر میں ایک سماجی و نفسیاتی جائزہ) عورت کی ذہانت، تعلیم اور تخلیقی صلاحیتیں کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی مضبوط بنیاد بن سکتی ہیں۔ ذہین عورت نہ صرف اپنے لیے بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی مثبت انداز میں متاثر کرتی ہے۔ جب تعلیم اس کی سوچ کو وسعت دیتی ہے تو تخلیقی قوتیں اظہار کے نئے راستے تلاش کرتی ہیں، چاہے وہ ادب

Read more

جو نہیں ہے، وہ خوبصورت ہے

ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے جون ایلیا نے یہ شعر چالیس سال پہلے کہا تھا، مگر ہم نے اسے آج تک زندہ رکھا ہے اور شاید ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔ کیونکہ یہ صرف ایک شعر نہیں، بلکہ ہمارے معاشرتی رویوں کا عکاس ہے۔ ہم کسی کو اُس کے جانے کے بعد ہی کیوں یاد کرتے ہیں؟ اگر ہم اتنی ہی قدر زندگی میں کر لیں، جتنی موت کے بعد کرتے ہیں،

Read more

پاکستان میں خواتین کی صحافت کی علمبردار زبیدہ مصطفیٰ کی یاد میں

پاکستان میں خواتین کی صحافت کی ایک علمبردار اور محروم طبقات کی مخلص آواز، زبیدہ مصطفیٰ بدھ کی شام کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ زبیدہ مصطفیٰ کی پیدائش 1941 میں برطانوی ہندوستان میں ہوئی تھی۔ آزادی کے بعد انہوں نے اپنے خاندان کے ساتھ نئے وطن پاکستان کی جانب ہجرت کی۔ زبیدہ مصطفیٰ نے کراچی کے سینٹ جوزف کانونٹ سے تعلیم حاصل کی، اور بعد ازاں کراچی یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹرز کی

Read more

صدر مملکت کے خلاف افواہیں، کیا یہ صحافت کے زوال کی نشانی نہیں؟

پچھلے دنوں اسلام آباد کے دو صحافیوں نے اپنے یوٹیوب چینل پہ اپنے تئیں بڑا تہلکہ خیز انکشاف کیا کہ صدر مملکت محترم آصف علی زرداری کو ہٹا کر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب کو ملک کا صدر مملکت بنایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں ضروری کارروائی کا آغاز کر لیا گیا ہے۔ یہ خبر انتہائی لغو اور بے تُکی افواہ کی حیثیت رکھتی ہے اور صحافت کے زوال کی نشانی ہے۔ اس کے بعد اس بکواس

Read more

پاک بھارت تعلقات میں تصادم و مفاہمت کے زاویے

تین بیانات قابل غور ہیں۔ ایک، آئی ایس پی آر کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے۔ دوسرا بیان بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا ہے کہ ’چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں جو علاقائی استحکام کو متاثر کر سکتے ہیں‘ ۔ تیسرا بیان بلاول بھٹو زرداری کا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو ماضی سے نکل کر مستقبل کی طرف قدم بڑھانا چاہیے۔

Read more

تنہائی کی موت: حمیرا کی خاموش پکار اور ہمارا بے حس سماج

کراچی کے ایک فلیٹ میں پڑی ایک گل سڑ چکی لاش نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ یہ لاش کسی گمنام شخص کی نہیں بلکہ پاکستان کی ایک جانی پہچانی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر علی کی تھی، جو شہرت، زیبائش اور سوشل میڈیا کی چمکتی دنیا کا ایک حصہ تھیں۔ لیکن موت نے ثابت کر دیا کہ دکھاوے کی چکاچوند، تنہائی کی تاریکی کو نہیں مٹا سکتی۔ حمیرا کی لاش کئی دن، بلکہ ممکنہ طور پر کئی

Read more

نیتن یاہو کا دورہ امریکہ، اصل مقاصد اور چیلنجز

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تادمِ تحریر امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو ملاقاتوں کے باوجود کوئی مشترکہ بیان جاری نہیں ہو سکا، جس کی وجہ نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان غزہ اور ایران سے متعلق پالیسی اختلافات ہیں۔ نیتن یاہو کے دورے کے دو بڑے مقاصد ہیں : جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کا تعین، اور ایران سے متعلق پالیسی سطح کی فیصلہ سازی۔ دونوں معاملات

Read more

نینو کار۔ پہیوں پر ایک خواب جو بکھر گیا

‎ایک دن ہندوستان کے سب سے بڑے صنعتی اور تجارتی ادارے کے روح رواں، رتن ٹاٹا بارش میں بھیگتے ہوئے ایک خاندان کو موٹر سائیکل پر سفر کرتا دیکھتے ہیں۔ باپ کے سامنے ایک بچہ، پیچھے ماں اور دوسرا بچہ۔ ان کا دل بے چین ہو جاتا ہے۔ یہی منظر ٹاٹا کے دل میں ایک سوال ابھارتا ہے : ”کیا کار صرف امیروں کا حق ہے؟“ اس سوال کا جواب دینے کے لیے جو سفر شروع ہوتا ہے، اس نے

Read more

سوات کا سیلابی المیہ: نقصانات، اسباب اور تدارک کی راہیں

سوات، جو اپنی خوبصورتی، قدرتی مناظر اور سیاحتی مقامات کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، ایک بار پھر قدرتی آفت کا شکار ہو چکا ہے۔ حالیہ سیلاب نے نہ صرف درجنوں قیمتی جانیں نگل لیں بلکہ سینکڑوں گھروں، دکانوں، پلوں اور سڑکوں کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ متاثرین کھلے آسمان تلے بے سروسامانی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، اور ان کے چہروں پر مایوسی اور بے بسی کے سائے صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔ سوات

Read more

آبی دہشت گردی: جہاں پانی نہیں ہوتا وہاں مسکن نہیں ہوتے

اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بے شمار نعمتوں میں سے ایک بڑی اور اہم نعمت پانی ہے۔ پانی ہی کے ذریعے ہر چیز کو زندگی بخشی گئی۔ وجعلنا من الماء کل شیء ”ہم نے ہر چیز کو پانی سے زندگی دی“ پانی کے بغیر انسان کے لیے زندہ رہنا ممکن نہیں۔ پانی ہی زندگی کے نمو اور تسلسل کی علامت ہے۔ دریا بہتے ہوں تو کناروں پر انسانی بستیاں آباد ہونے لگتی ہیں دریا کا پانی خشک ہونے لگے تو

Read more

جنگ: انڈیا کی جگ ہنسائی سے بچنے کی کوششیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یہ بالکل درست کہا ہے کہ انڈیا صرف اپنی شکست کو تسلیم کرنے سے گریزاں حکمت عملی کو اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے دیگر دوست ممالک کو اس خالص دو طرفہ تصادم میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب میدان جنگ میں پاکستان نے انڈیا کو دھول چٹا دی تو اس شکست کے اسباب کو ایک دوسرے کے سر منڈھ دینا شکست کی نفسیات میں سے ہوتا ہے اور انڈیا میں اس

Read more

یوٹیوب چینلز پر پابندی کا معاملہ

اسلام آباد کی ایک عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ ان میں سے بعض چینلز کے مالکان نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سنے اور اپنا مقدمہ پیش کرنے کا موقع دیے بغیر یہ حکم دیا گیا ہے۔ تاہم ان قانونی موشگافیوں سے قطع نظر اس معاملہ کو آزادی رائے اور اظہار کے لیے ذمہ داریوں کے حوالے سے دیکھنا ضروری ہے۔ یہ حکم ایک عدالت

Read more

یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟

عجیب گھن چکر ہے۔ ملک میں موسلا دھار بارشیں ہو رہی ہیں، مون سون اپنے عروج پر ہے، شمالی علاقوں میں سیلاب آیا ہوا ہے مگر اِس سب کے باوجود پاکستان میں پانی کی قلت ہے۔ جی جی، معلوم ہے کہ ہم پانی ذخیرہ نہیں کرتے، لاکھوں کیوسک فٹ پانی بحیرہ عرب میں پھینک کر ضائع کر دیتے ہیں، ہمارا نہری نظام پرانا ہو چکا ہے، زراعت میں جِدّت لانے کی ضرورت ہے، زیر زمین پانی کی سطح روز بروز

Read more

ریکوڈک سی ڈی سی تنازعات کی زد میں کیوں؟

چاغی، بلوچستان کا ایک اہم اور وسیع ضلع ہے، جو پاکستان کے مغربی سرے پر واقع ہے اور ایران و افغانستان کی سرحدوں سے متصل ہے۔ 28 مئی 1998 کو یہاں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے، جنہوں نے ملک کو دفاعی لحاظ سے ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ پاک۔ ایران آر سی ڈی شاہراہ چاغی سے گزرتی ہے، جو پاکستان کو ایران، ترکی اور یورپ سے ملاتی ہے، اور معاشی ترقی کے لیے ایک اہم راستہ فراہم کرتی ہے۔ چاغی کی

Read more

فینکس پروٹوکول

کرنل نادیہ حارث کی شخصیت میں گہرا سکوت رچا بسا تھا، جیسے اتھاہ سمندر اپنی تہہ میں آتش فشاں چھپائے بیٹھا ہو۔ اس کے چہرے کی سنگلاخ چٹانوں کے پیچھے آنکھوں کے آئینے میں ماضی کے زخم جھلملا رہے تھے۔ وہ فرمایا کرتی تھیں : ”جنگیں تلواروں سے نہیں، ضمیر کی سرزمین پر لڑی جاتی ہیں۔“ نادیہ کے بچپن پر جنگ نے اپنے سیاہ پر پھیلائے تھے۔ اس کے والد، لیفٹیننٹ ہارون، دشمن کی بارود کا نذرانہ بنے۔ وہ ایک

Read more

پاکستانی معاشرہ اور ذہنی الجھنیں

انسانی تہذیب کی بساط پر پھیلے ہوئے معاشروں کا مطالعہ کیا جائے تو ہر سماج اپنے اندر ایک خاص طرح کی انفرادیت اور ذہنی روایات کا حامل ہوتا ہے۔ پاکستان، ایک نوزائیدہ اسلامی ریاست کے طور پر، تاریخ کے صفحات سے ابھرا اور آج بھی اپنی ثقافتی، مذہبی اور سماجی شناخت کے تلاطم خیز سمندر میں گہرے سوالات کے بھنور میں گھرا ہوا ہے۔ اِس خطّے کے باسیوں کی فکری اور عقیدتی کسمپرسی، اور اس کے نتیجے میں جنم لینے

Read more

سنگ مرمر کو دیکھنے کے دن

اسے یقین تھا کہ یہ چٹان اس کے حسین تصورات کا روپ دھارے گی۔ سرمئی دھنک اور سپیدی سے ابھرتی باریک سیاہ لکیروں میں خلط ملط شبیہ ظہور پذیر ہونے کو ترس رہی تھی۔ اس کے ہاتھ اوپر پڑی ٹیڑھی میڑھی سنگی چادر ہٹا دیں تو غیر واضح جسم سامنے آ جائے گا۔ مجسمے کا ایک ایک نقش اور خط اس کے دماغ میں محفوظ تھا۔ اس نے کاغذ پر بھی تین طرفہ شبیہ بنا لی تھی۔ چھینی ہتھوڑی سے

Read more

نارویجئن نوبل کمیٹی کی مشکل

پاکستان کے بعد اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ گزشتہ رات وائٹ ہاؤس میں عشائیہ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو اس خط کی نقل دی جو ان کی حکومت نے نارویجئن نوبل کمیٹی کو روانہ کیا ہے۔ نوبل کمیٹی نے اگر انہیں اس انعام کا حقدار قرار دیا تو انہیں یہ انعام 2026 میں مل سکے گا کیوں کہ سال رواں کے انعام

Read more

شہباز نثار ملاقات ”اندرونی کہانی“ پارٹ ۱

وزیراعظم شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کے بعد ایک بار پھر چوہدری نثار علی خان افواہوں کی زد میں ہیں ان کے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے پچھلے سات سال سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی ان تک رسائی نہیں ایک آدھ انٹرویو کے سوا تاحال چوہدری نثار علی خان نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے کسی سیاست دان کا اس قدر طویل

Read more

آپریشن سیندور سے تندور تک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے حسب عادت اس کا الزام پاکستان کے سر تھوپتے ہوئے پاکستان کی سرزمین پر حملے کیے جسے آپریشن سیندور کا نام دیا حال ہی میں آپریشن سیندورکے سو سے زائد ہلاک شدگان کو اعزازات دینے کا سرکاری اعلان ایک ایسا دلچسپ موڑ ہے جو اپنے اندر بے شمار تضادات سموئے ہوئے ہے۔ یہ وہی حکومت ہے جس نے بلا جواز پاکستان کو دہشت گردوں کا

Read more

یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کو درپیش چیلنجز

یورپ میں آباد مسلمانوں کی آبادی میں گزشتہ چند دہائیوں میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ بنیادی طور پر ہجرت، تعلیم، روزگار، اور سیاسی پناہ کی تلاش کے باعث ہوا۔ اگرچہ مسلمان یورپ کی ترقی یافتہ معیشتوں اور جمہوری نظاموں سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں، تاہم انہیں کئی طرح کے سماجی، ثقافتی، سیاسی اور مذہبی چیلنجز کا سامنا بھی ہے۔ 1۔ اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب یورپ میں اسلاموفوبیا ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ بہت سے مسلمان نسل پرستانہ

Read more

زرعی ملک، بھوکے بچے، ایک تلخ قومی سچائی

پاکستان ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود غذائی قلت جیسے سنگین مسئلے کا شکار ہے، جو ایک قومی المیہ بن چکا ہے۔ زرعی معیشت کا حامل ملک، جہاں زمینیں زرخیز ہیں، نہریں بہتی ہیں، فصلیں اگتی ہیں، وہاں چالیس فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہوں، یہ صرف ایک تضاد نہیں بلکہ ایک ناقابلِ معافی اجتماعی غفلت کی علامت ہے۔ ایسی صورتِ حال میں جہاں ایک طرف کھیتوں میں گندم، چاول، مکئی اور سبزیاں اگائی جا رہی ہوں،

Read more

فکرِ معاش نے چھین لیے میرے پیارے پیارے دوست

زمانۂ طالبِ علمی اور موسمِ گرما کی تعطیلات، چاہے اسکول ہوں، کالج یا یونیورسٹی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہے ہیں۔ میری سرکاری ملازمت کو سات سال ہو چکے ہیں، اور کالج میں پڑھاتے ہوئے یہ تیسرا سال جاری ہے۔ اس مرتبہ پہلی بار موسمِ گرما کی تعطیلات آئیں، فرصت کے لمحات ملے، اور زندگی کے مختلف ادوار کی ”سمر ویکیشنز“ کا موازنہ کرنے کا موقع بھی میسر آیا۔ فرق صرف اتنا محسوس ہوا کہ طالبِ علمی کے دور

Read more

کیا عمران خان کو پبلک انٹرسٹ میں ملک پہ مسلط کیا گیا تھا

پبلک انٹرسٹ کی بات کچھ دن پہلے پاک فوج کی ایک ہونہار بچی کیپٹن ایمان درانی نے کالج اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو لیکچر دیتے ہوئے کہی۔ اس نے کہا کہ ”پاکستان فوج میں خود احتسابی کا عمل بہت سخت ہے، فوج جو کرتی ہے ضروری نہیں کہ سب صحیح کرتی ہو مگر جو بھی کرتی ہے وہ پبلک انٹرسٹ یعنی عوامی مفاد میں کرتی ہے۔“ اس وڈیو کے وائرل ہوتے ہی حسب معمول تحریک انصاف کا سوشل

Read more

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ قرض سے نجات: ایک امریکی خاتون کی داستانِ ہمت

آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں مصنوعی ذہانت (AI) نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنے پنجے گاڑ دیے ہیں، وہاں یہ تصور کرنا بھی مشکل نہیں کہ ہمارے روزمرہ مسائل کے حل میں بھی اس کا کردار کلیدی ہوتا جا رہا ہے۔ امریکہ سے موصول ہونے والی ایک خبر نے اس حقیقت کو مزید تقویت بخشی ہے کہ کس طرح چیٹ جی پی ٹی جیسی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ایک عام شہری خاتون کی مالی مشکلات کو دور کرنے

Read more

اسیرانِ لاہور کا خط اور پی ٹی آئی

کیا وفا کیش اور جماعت سے گہری وابستگی رکھنے والے پانچ اسیرانِ لاہور کا خط، اندھی گلی میں بھٹکتی پی ٹی آئی کو جُگنو بھر روشنی دے پائے گا؟ کیا چند سطور پر مشتمل یہ’پریس ریلیز‘ ہرآن آمادۂِ بحران تحریکِ انصاف کو تصادم وپیکار سے ہٹ کر سنجیدہ اور نتیجہ خیز مذاکرات کی راہ سُجھا پائے گا؟ بظاہر اِس کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ خط کو منظرِ عام پہ آئے ایک ہفتہ ہو گیا۔ اب تک نہ پارٹی نے

Read more

روہنگیا تو زمین کا بوجھ ہیں

یوکرین اور فلسطین پونے تین برس سے عالمی ذرایع ابلاغ کے ریڈار پر یقیناً میرٹ کی بنیاد پر چھائے ہوئے ہیں۔ مگر اس کے نتیجے میں دیگر المیوں کو نہ ہونے کے برابر کوریج مل رہی ہے جن میں لاکھوں انسان زندگی اور موت کے درمیان جھولتی الگنی سے لٹک رہے ہیں۔ مثلاً سوڈان میں اپریل دو ہزار تئیس سے جاری خانہ جنگی میں لاکھوں لوگوں کی بے گھری، ہزاروں ہلاکتیں اور اجتماعی ریپ بطور ہتھیار عالمی میڈیا کی فرنٹ لائن

Read more

"جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے”

گزرے ہفتے کے آخری کالم میں ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر ایک واقعہ بیان کیا تھا۔ مقصد اس کا یہ حقیقت اجاگر کرنا تھا کہ حبس کے اس موسم میں آئے بجلی کے بل غریب پاکستانیوں کی بے پناہ اکثریت کو زندگی سے بیزارکر چکے ہیں۔ سفید پوشی اور خودداری بھلا کر ان بلوں کو ادا کرنے کے لئے وہ نرم دل واقفان ڈھونڈ رہے ہیں جو کسی نوعیت کی مالی معاونت فراہم کر سکیں۔ اسی تناظر میں ایک خودکشی

Read more

کراچی کی گرتی دیواریں، مٹتی پہچان اور تباہ ہوتا فطری حسن

لیاری میں حالیہ گرنے والی عمارت نے ایک بار پھر کراچی میں جاری بلڈر مافیا کی بے لگام سرگرمیوں اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کی نا اہلی کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ لیکن یہ صرف ایک حادثہ نہیں تھا۔ یہ اُس نظام کا شاخسانہ ہے جو دہائیوں سے اس شہر کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہا ہے۔ کراچی کا المیہ صرف یہ نہیں کہ یہاں غیر قانونی تعمیرات ہو رہی ہیں، بلکہ یہ بھی ہے

Read more

آخری نمبر پر کھڑی عورت: صنفی برابری کے دعوے اور پاکستان کی حقیقت

پاکستان میں عمومی طور پر یہ بیانیہ عام ہے کہ ہمارا معاشرہ عورت کو بہت عزت دیتا ہے، یہاں عورت ماں، بہن اور بیٹی کے روپ میں محفوظ ہے۔ مذہبی اور ثقافتی تناظر میں اس عزت کو اکثر ایک مثالی معیار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ مگر جب ہم عالمی سطح پر خواتین کی حیثیت سے متعلق اعداد و شمار پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ دعویٰ نہایت کمزور اور بے بنیاد محسوس ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں میں

Read more

زرداری کے بعد

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا حالیہ ماڈل مکمل طور پر آصف علی زرداری کی شخصی حکمتِ عملی، اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت، سیاسی توڑ جوڑ اور پارٹی کے اندر داخلی توازن کے قیام پر استوار رہا ہے۔ وہ پارٹی کے اندر موجود جاگیرداروں، سرمایہ داروں، وڈیروں، سرداروں، بوتاروں، مختلف لسانی و علاقائی دھڑوں کے درمیان ایک قوتِ توازن (پاور بیلنس) کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی، عدم فعالیت یا بیماری کے باعث سیاسی منظر نامے سے

Read more

کیا عمران خان کی رہائی اور بلاول کی پیش قدمی صدر زرداری کا سیاسی منصوبہ ہے؟

پاکستانی سیاست میں دو جذبات ہمیشہ عوام کو اپنی طرف کھینچتے رہے ہیں، مظلومیت اور مزاحمت۔ جو بھی رہنما خود کو مظلوم یا تنہا ثابت کر دے، وہی عوام کی ہمدردی اور میڈیا کی توجہ حاصل کر لیتا ہے۔ آج کل صدر آصف علی زرداری کے گرد جو سیاسی فضا بنتی جا رہی ہے، اس میں یہ سوال گونج رہا ہے کہ کیا وہ بھی اسی آزمودہ اسکرپٹ کے اگلے کردار بننے جا رہے ہیں؟ یہ کہانی نئی نہیں۔ بھٹو

Read more

پاکستانی انتخابات میں چھوٹی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا عروج

پاکستان میں جمہوری نظام کی تشکیل و ترقی ہمیشہ سے ایک پیچیدہ اور ناہموار عمل رہا ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک ملکی سیاست زیادہ تر بڑی سیاسی جماعتوں جیسے پاکستان مسلم لیگ (ن) ، پاکستان پیپلز پارٹی، اور بعد ازاں پاکستان تحریکِ انصاف کے گرد گھومتی رہی ہے۔ تاہم، 2008 سے 2022 کے درمیانی عرصے میں ایک نیا رجحان واضح ہوا ہے جس میں چھوٹی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا انتخابی میدان میں ابھرنا اور قومی سیاست میں

Read more

اصلاحی تنقید: مسلم لیگی شناخت کا تحفظ یا زوال کا زینہ؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک کارکن کی حیثیت سے، میں نے ہمیشہ اپنی تحریروں اور کالمز میں اپنی جماعت پر تنقید کو ایک ذمہ داری کے طور پر اپنایا ہے۔ یہ تنقید کبھی تنقید برائے تنقید نہیں رہی، بلکہ ہمیشہ اصلاح کے جذبے سے کی گئی۔ یہ وہ سبق ہے جو ہمیں ہماری قیادت، بالخصوص میاں محمد نواز شریف، نے سکھایا کہ حق بات کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے، آج کچھ لوگ اس

Read more

پانچ جولائی اور بھینس کے آگے بین

وسعت اللہ خان نے ایک بار لکھا تھا: ”کچھ زمینیں آمریت کے لیے زرخیز ہوتی ہیں، بھلے آمریت کسی بھی شکل میں ہو“ اگر پاکستان، بالخصوص پنجاب کے معروضی حالات پر نگاہ ڈالی جائے تو یہ بات پوری طرح سچ محسوس ہوتی ہے۔ پانچ جولائی وہ دن ہے جسے تاریخ نے پاکستان کی سیاسی، سماجی اور نظریاتی ساخت کے ایک سنگین موڑ کے طور پر محفوظ کر رکھا ہے۔ آج سے ٹھیک 48 برس قبل، ملک کو ایک ایسی سازش

Read more

کیا صدر زرداری کو صدارت سے ہٹایا جا رہا ہے؟

گزشتہ چند دنوں سے کہا جا رہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صدارت سے ہٹانے کے لئے کوششیں تیز کی جا رہی ہیں۔ کیا یہ واقعی ایسا ہی ہو رہا ہے تو پھر تو پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ ہو گیا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو یہ سب صدر پاکستان کی رضامندی کے ساتھ ہو رہا ہے، مطلب کہ ایک ڈیل کے تحت کے صدارت جائے اور وزیراعظم شپ بلاول بھٹو کو

Read more