ہم زندہ قوم ہیں
اگست کا مہینہ ہمارے ماضی کی وہ عظیم الشان داستان ہے جب ہم نے وطن عزیز پاکستان حاصل کیا تھا۔ جہاں یہ بہت سی قربانیوں کی داستان ہے وہیں اس ماہ سے ان گنت رونقیں بھی وابستہ ہیں۔ جو ہمارے پر شکوہ ماضی کا حصہ ہیں۔ قوموں کے احوال ان کے ماضی کے علمبردار ہوتے ہیں اور زندہ قومیں جس عظمت اور وقار کی حامل ہوتی ہیں اس کے شواہد ماضی کے جھروکوں سے جھانکتے دکھائی دیتے ہیں۔ ہم ایک
Read more
