تعصب ایک زہر قاتل
کسی بھی فرد کو ریاست اس کی تعلیمی قابلیت اہلیت اور ذہانت کو جانچتے ہوئے، اس کو کسی اعلی و ادنیٰ عہدے پر فائز کرتی ہے۔ اس کی زندہ مثال مراکشی نژاد مسلمان نجاد ولود بلکا جیم جو اب فرانس کی وزیر تعلیم ہیں، جو ایک چرواہے کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ بچپن میں خود بھی بھیڑ بکریاں چرایا کرتی تھیں، اس کو شعبہ تعلیم جیسے اہم عہدے پر فائز کرنا ہے، جہاں %88 رومن کیتھولک عیسائی آباد ہیں
Read more
