جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شکستِ فاش دینے پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدتِ ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں

Read more

کراچی میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ایک احمدی شہری جاں بحق

جماعت احمدیہ کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ آج (18 اپریل) کو تھانہ پریڈی کی حدود میں احمدیہ ہال کراچی کے باہر ایک احمدی شہری لئیق احمد چیمہ کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق احمدی عبادت گاہ میں مقامی احمدی حسب معمول جمعہ کی عبادت کے لئے جمع ہوئے۔ اس موقع پر تحریک لبیک سے وابستہ ایک متشدد ہجوم نے احمدیہ عبادت

Read more

قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قلات کے علاقے منگوچر میں ہونے والی کارروائی کے تناظر میں ہرنائی

Read more

شیخوپورہ: احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

تھانہ سٹی فاروق آباد کی حدود میں احمدیہ قبرستان میں 21 اور 24جنوری کو کل 40 قبروں کے کتبے توڑے گئے۔ احمدیوں کے گھروں سمیت مختلف مقامات پر احمدیوں کے خلاف نفرت انگیز وال چاکنگ کی گئی ہے۔ 21 جنوری کو تھانہ سٹی فاروق آباد ضلع شیخوپورہ میں 7 احمدیوں کی قبروں کے کتبوں کو نامعلوم شرپسندوں نے توڑ دیا۔ نیز احمدیوں کے گھروں کے باہر نفرت انگیز وال چاکنگ کی گئی جس کے بارہ میں پولیس کو رپورٹ کی

Read more

میر پور خاص میں مذہبی منافرت کی بنا پہ احمدی شہری امیر حسن مرڑانی قتل

ترجمان جماعت احمدیہ محترم عامر محود کے مطابق تھانہ نوکوٹ ضلع میر پور خاص کی حدود میں فضل بھمبرو کے علاقہ میں ایک احمدی امیر حسن مرڑانی کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہدف بنا کر قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح نماز فجر کے بعد مقتول اپنے بیٹے کے ساتھ گھر واپس جا رہے تھے۔ وہ اپنے گھر کے قریب پہنچے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد آئے اور ان سے نام پوچھا۔ شناخت

Read more

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا، اختیارات

Read more

رومان ساجد کے لیے نیویارک میں کشمیریوں کا مظاہرہ

نیویارک میں کشمیریوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی قیادت میں غزہ کے مظلوموں کے حق میں دھرنے کے ایک خادم نوجوان رومان ساجد کی مظلومانہ شہادت کے ملزم حساس ادارے کے حاضر سروس ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کر کے اسے کیفر کردار تک پہچانا جائے۔ یہ مطالبات بروکلین نیو یارک میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران کیے گئے جس کی قیادت شہید کے دادا اور کشمیر

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ: ثاقب نثار کے کردار کی سیاہی مزید بے نقاب

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کی تعیناتی کو از خود نوٹس کے تحت غیر قانونی قرار دیے جانے کا عدالتی فیصلہ غلط ڈکلیئر کیے جانے سے ثابت ہو گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اپنے دور میں انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھ کر انصاف کی دھجیاں بکھیرتے رہے اور اپنی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر من مرضی کے فیصلے کرتے رہے۔ چیف جسٹس

Read more

کیا جھوٹ بولنے سے سیکس ریپ میں تبدیل ہو جاتی ہے؟

ایک مرد کو ایک ایسے جرم میں اپنی سزا کو چیلینج کرنا پڑ رہا ہے جو اُسے اس وجہ سے دی گئی کہ اُس نے ایک ایسی عورت کے ساتھ سیکس کی جو ان کے ساتھ ہم بستر تو ہوئی تھی لیکن اس مرد نے عورت سے جھوٹ بولا تھا کہ اُس نے قطع قنات (vasectomy) کا آپریشن کرایا ہوا ہے۔ قطع قنات کے آپریشن سے مرد کی منی کا انزال ختم ہو جاتا ہے۔ ’لیکن کسی کو ریپ کے

Read more

اک تماشا ہے اک مداری ہے

تاریخ دان یقین سے نہیں بتا سکے کہ سیاست کب انسانی سماج کا جز بنی؟ یہ داؤ پیچ، یہ ساز باز، کسی کو گرانے، کسی کو بٹھانے کی تگڑم، طاقت کی بساط پے مہروں کی چال کس دور سے شروع ہوئی؟ اب چاہے رامائن میں سگے بیٹے کو راج گدی دلوانے کی خاطر سوتیلے رام کو بارہ برس کا بن باس دلانا ہو یا کورو پانڈوؤں کی مہا بھارت، میسوپوٹیمیا سے ملنے والی تختیوں پر درج دنیا کی قدیم ترین

Read more

امریکہ نے گزشتہ دو سال کے دوران ریکارڈ کم تعداد میں ویزے جاری کئے

امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت دینا بھر میں قائم امریکی سفارت خانوں اور قونصلیٹس سے سال 2020۔ 2021 کے دوران ریکارڈ کم تعداد میں ویزے جاری کئے گئے۔ ان ویزوں میں امیگرانٹ اور نان امیگرانٹ دونوں کیٹیگریز کے ویزے شامل تھے۔ امریکہ ہر سال دینا بھر میں تمام کیٹیگریز کے اوسطاً 85 لاکھ سے لے کر 1 کروڑ کے قریب صرف نان امیگرانٹس ویزے جاری کرتا ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق

Read more

کورونا وائرس: سیکس ورکرز اپنے مستقبل کے لیے پریشان

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔ اپنا ذریعہ معاش کھونے اور اپنی صحت کے خوف کی وجہ سے بعض سیکس ورکرز اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے آن لائن خدمات پیش کر رہی ہیں جبکہ دیگر مدد کے لیے خیراتی اداروں کا رخ کر رہی ہیں۔

Read more

وکٹورین دور کا سیکس سکینڈل جس نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا

اپریل سنہ 1892 میں سلطنت برطانیہ کے اندر انڈیا کی سب سے امیر شاہی ریاست کے شہر حیدرآباد میں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ اس پمفلٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا اس سے ایک جوڑے یعنی مسلمان رئیس مہدی حسن اور انڈیا میں پیدا ہونے والی ان کی برطانوی اہلیہ ایلن گرٹریوڈ ڈونلی کی زندگی برباد ہو کر رہ گئی۔ 19ویں صدی کے ہندوستان میں بین النسل محبت نہیں ہوا کرتی تھی اور حکومت کرنے والے

Read more

کارگل جنگ: جب انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون ٹیپ کیا

26 مئی سنہ 1999 کی شب ساڑھے نو بجے انڈیا کے آرمی چیف جنرل وید پرکاش ملک کی ’سکیور انٹرنل ایکسچینج‘ فون کی گھنٹی بجی۔ فون کے دوسرے سرے پر ہندوستانی انٹیلیجنس ایجنسی را کے سیکرٹری اروند دَوے تھے۔ انھوں نے جنرل ملک کو بتایا کہ ان کے اہلکاروں نے پاکستان کے دو بڑے جرنیلوں کے درمیان بات چیت کو ریکارڈ کیا ہے۔

ان میں سے ایک جنرل بیجنگ سے گفتگو کر رہے تھے۔ پھر انھوں نے ریکارڈ شدہ گفتگو کے حصوں کو جنرل ملک کو پڑھ کر سنایا اور کہا کہ اس میں پوشیدہ معلومات ہمارے لیے اہم ہوسکتی ہے۔

Read more

طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں: پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ

پارلیمانی کمیٹی کی ان کیمرا بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں۔ افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ بڑی تعداد میں افغان مہاجرین پڑوسی ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی

Read more

لاک ڈاؤن میں ڈیٹنگ کی کہانیاں: سائبر سیکس سے لے کر چھت پر ڈنر تک

ڈیٹنگ عام دنوں میں بھی کوئی آسان کام نہیں لیکن آج کل کے حالات کے بارے میں کیا کہا جائے جب کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی ایک چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں زندگی گزار رہی ہے؟

لوگ چین سے برطانیہ، سپین سے انڈیا تک معاشرے میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن جب لوگ کسی دوسرے کو بہتر طور پر جاننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو موجودہ حالات کے برعکس دوریاں ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ان حالات میں دنیا بھر میں ڈیٹنگ اور تعلقات کیسے متاٽر ہو رہے ہیں۔ پانچ افراد نے اپنے انتہائی قریبی تعلقات کی کہانیاں ہم سے شیئر کی ہیں۔

تنبیہ: آگے آنے والے مواد میں جنسی تعلقات کا ذکر ہے

Read more

بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

گزشتہ سال دینی تعلیم حاصل کرنے والے ایک ذہین بچے سے پوچھا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ اس نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا، مولانا طارق جمیل۔لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مولانا میرے بھی پسندیدہ مبلغ ہیں۔ نہ کبھی حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہیں نہ دھرنا دیتے ہیں، نہ تفرقہ پھیلاتے ہیں۔ ہر طرف محبتیں پھیلاتے ہیں، مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں اور تو اور قبر کے عذاب سے بھی کم ڈراتے ہیں۔

Read more

نواز شریف کے خلاف اخبارات میں اشتہار شائع کرنے کا حکم: عدالتی فیصلے پرعملدرآمد شروع

پاکستان کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کے بارے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے اور اس ضمن میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار کے لیے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو ایک خط لکھا ہے۔

Read more

ٹرمپ کے انتخابی اشتہار میں میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: فاؤچی

امریکہ میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ایک اشتہار میں ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔

فاؤچی کا کہنا ہے کہ ہفتے جو جاری ہونے والے اشتہار میں ان کی مرضی کے بغیر ان کا بیان شامل کیا گیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: انگلینڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث 16 ہزار کے قریب متاثرین کی گنتی نہ ہو سکی

برطانیہ میں تکنیکی خرابی کے باعث تقریباً 16 ہزار کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص کی رپورٹ تیار نہ ہو سکی جس کی وجہ سے ان افراد سے رابطے میں آنے والوں کی تلاش کے عمل میں دیر ہو گئی۔

Read more

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اے غداروں گھبرانا نہیں ہے

وہ جو کہتے ہیں کہ گھوڑا گھاس سے یاری لگائے گا تو کھائے گا کیا؟ اسٹیبلشمنٹ کے نہ تو مستقل حریف اور نہ ہی مستقل حلیف ہوتے ہیں۔ دوستی یا دشمنی کا معیار بس یہ ہے کہ جب آپ کو ایک طے شدہ نظریہ پاکستان دے دیا گیا ہے تو پھر اپنا نظریہِ پاکستان الگ سے گھڑنے کی کیا ضرورت ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اے غداروں گھبرانا نہیں ہے

وہ جو کہتے ہیں کہ گھوڑا گھاس سے یاری لگائے گا تو کھائے گا کیا؟ اسٹیبلشمنٹ کے نہ تو مستقل حریف اور نہ ہی مستقل حلیف ہوتے ہیں۔ دوستی یا دشمنی کا معیار بس یہ ہے کہ جب آپ کو ایک طے شدہ نظریہ پاکستان دے دیا گیا ہے تو پھر اپنا نظریہِ پاکستان الگ سے گھڑنے کی کیا ضرورت ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

سوڈان کی حکومت اور جنگجوؤں کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط

سوڈان کی حکومت اور مسلح جنگجو گروہوں کے اتحاد (ایس آر ایف) کے درمیان کافی عرصے سے متوقع امن معاہدے پر بالآخر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس کا مقصد سوڈان میں دہائیوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جن میں لاکھوں افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں۔

Read more

یا اللہ، لاہور کا مدثر جلد گھر واپس آ جائے

گزشتہ سال آج کے دن لاہور کا صحافی مدثر نارو کاغان میں دریا کی سیر کو گیا اور آج تک واپس نہیں آیا۔ خاندان والوں کو پہلے لگا کہ شاید پیر پھسل کر دریا میں گر گیا ہو۔

وہاں دریا بہت تیزی سے بہتا ہے اور ایسے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ دریا چھان مارا لیکن کہیں نام و نشان نہیں ملا۔ دل میں یہ خیال بھی آیا کہ وہ بے روزگار تھا، شاید زندگی سے مایوس ہو کر جان دے دی ہو۔

Read more

دنیا بھر میں سیکس سے منسلک 9 منفرد روایتیں

کیا دنیا میں سیکس ہر جگہ ایک جیسا ہے؟ سیکس: دنیا کا قدیم ترین اور عالمگیر عمل ہے۔ لیکن سیکس پر بات یا عمل مختلف ممالک میں مختلف انداز سے ہوتا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ’کراسنگ کانٹینینٹس‘ نے اس تحقیق پر گھنٹوں صرف کیے۔ کنوارے پن سے لے کر بغلوں میں سیب رکھ کر ناچنے تک، دنیا میں سیکس سے جڑی مختلف رسومات پر ایک نظر: 1. ہوائی کے قبائلی اپنے اعضا کو نام دیتے ہیں میں اپنا

Read more

دوستووسکی اور خلیفہ ہارون رشید

فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد جب سے میں نے واٹس ایپ دریافت کیا ہے میں بھی کچھ عقلِ کل سا ہو گیا ہوں۔ بلوچستان سے لے کر برلن تک کی لمحہ بہ لمحہ خبریں میرے پاس ہوتی ہیں۔ دوزخ کے درجۂ حرارت کے بارے میں ہونے والی جدید ترین سائنسی تحقیق سے بھی واقف ہوں اور کچے پیاز سے کینسر کا علاج کیسے ہو سکتا ہے یہ بھی بتا سکتا ہوں۔ اتنی علمی مصروفیت کی وجہ سے ظاہر ہے

Read more

لاہور گرامر سکول نے آٹھ سے زائد طالبات کو فحش تصاویر، پیغامات بھیجنے کے الزام میں استاد کو برطرف کر دیا

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے لاہور گرامر سکول نے ایک استاد کو کم از کم آٹھ سے زائد طالبات کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے کے الزام میں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

یہ الزامات ان طالبات کی جانب سے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لگائے گئے تھے جبکہ اس رپورٹ کے چھپنے تک مزید دس طالبات نے بھی اپنے ساتھ ہونے والے ہراسانی کے واقعات کی نشاندہی کی ہے۔

Read more

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: نجی چینل اے آر وائی نے ’مثبت رپورٹنگ کی انتہا‘ کی یا عوامی آرا کا اظہار طنز کی صورت میں؟

’گذشتہ 26 روز سے جو پیٹرول کا بحران چل رہا تھا حکومت نے بڑے ہی احسن انداز میں پیڑول کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اس بحران پر قابو پا لیا ہے۔ عوام اس بات پر خوش ہیں کہ پیٹرول پمپس پر اب پیٹرول باآسانی دستیاب ہے، عوام اس بات پر بھی خوش ہیں کہ حکومت نے صرف 25 روپے 58 پیسے اضافہ کیا ہے، یہ آٹے کی طرح نہیں تھا جس کے ایک تھیلے کی قیمت میں گذشتہ ایک

Read more

بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس: ’عمران خان پہلے صرف جمہوریت اور معیشت کے لیے خطرہ تھے اب پاکستانیوں کی زندگیوں اور صحت کے لیے بھی خطرہ ہیں‘

حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے اتوار کو ایک مشترکہ اجلاس کے بعد موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز، جماعت اسلامی، جمیعت علمائے اسلام (ف)، عوامی نیشنل پارٹی، بی این پی (مینگل)، نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی

Read more

اگر عمران کی جگہ اکبرِ اعظم بھی ہوتے تو؟

’یہ تاثر غلط ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی پالیسی میں کوئی کنفیوژن ہے۔ کنفیوژن صرف حزبِ اختلاف کی صفوں میں ہے جس نے اس ملک کو لوٹ کھایا اور آئندہ کے لیے بھی دانت لگائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔مگر خوش قسمتی سے اس بار ملک کا صدر ایک ڈینٹل ڈاکٹر ہے ۔۔۔۔۔ جہاں تک مودی کا سوال ہے تو وہ ایک نفسیاتی مریض اور ہٹلر کا پیروکار ہے ۔۔۔ مگر امریکہ نے بھی ہم سے نائن الیون کے بعد خوب خوب کام لیا البتہ دو مئی کو ایبٹ آباد میں جس طرح اسامہ بن لادن کو ہلاک عرف شہید کیا گیا اس دن مجھے زلت کا جتنا احساس ہوا کبھی نہیں ہوا۔۔۔احساس سے یاد آیا کہ ہمارے احساس پروگرام کی دنیا بھر میں تعریف ہو رہی ہے ۔۔۔۔ جبکہ بھارت کشمیریوں پر جو مظالم کر رہاہے دنیا کو اس کا کوئی احساس نہیں۔۔۔مگر مجھے اپنے عوام پر پورا بھروسہ ہے۔۔۔۔یہ دن بھی گزر ہی جائیں گے۔۔۔۔میں کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑوں گا۔۔۔۔بس گھبرانا نہیں ہے۔

Read more

چین اور شعبہ تعمیرات: رواں دہائی میں دنیا کی نصف تعمیرات کرنے والا ملک جہاں ہر سال ایک نیا لندن تعمیر ہوتا ہے

چین آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ معاشی ترقی کے میدان میں بھی اس نے اپنی برتری ثابت کی ہے۔ بڑی آبادی کی رہائش کے لیے اور معاشی سرگرمیوں کو آسانی سے چلانے کے لیے اسی تناسب میں اسے عمارتوں کی بھی ضرورت ہے اور چین اس شعبے میں بڑے پیمانے پر کام بھی کر رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والی دہائی میں دنیا بھر میں تعمیر ہونے والی مجموعی عمارتوں میں

Read more

کورونا وائرس: سکاٹ لینڈ کے پائلٹ نے ویتنام کے ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر 68 دن کیسے گزارے؟

’اگر میں دنیا کے کسی بھی اور ملک میں ہوتا تو شاید اب تک میں مر چکا ہوتا۔ شاید وہ 30 دن بعد وینٹیلیٹر کا سوئچ آف کر دیتے۔‘ یہ کہنا ہے سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ پائلٹ سٹیفن کیمرون کا جنھوں نے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد لگاتار 68 دن وینٹیلیٹر پر گزارے۔ یہ کسی بھی برطانوی مریض کا وینٹیلیٹر پر گزارے جانے کا طویل ترین عرصہ ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ

Read more

ایمیزون کی ایک چمچ مٹی میں زندگی کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں؟

برازیل کے معروف ایمیزون جنگلات کی مٹی کے ایک چمچ میں زندگی کی کتنی اقسام ہو سکتی ہیں؟ سائنسدانوں نے پایا ہے کہ اس کا جواب 1800 خردبینی اقسامِ زندگی تک ہوسکتا ہے جن میں سے 400 فنگس یا پھپھوندی کی ہوتی ہیں۔ اکثریتی طور پر غیر مرئی اور زمین کے نیچے چھپے ہوئی اس خفیہ زندگی میں ‘حیران کُن خصوصیات’ ہوتی ہیں جنھیں سائنسدانوں کے مطابق ہم ابھی جاننا شروع کر رہے ہیں۔ اندازاً دنیا میں پھپھوندی کی 38

Read more

انڈیا چین سرحدی تنازع: چین کا مارشل آرٹ ٹرینرز کو تبت بھیجنے کا فیصلہ، انڈیا بھی جواب دینے کے لیے تیار

چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج کی تربیت کے لیے 20 مارشل آرٹ ٹرینرز کو تبت کی طرف بھیج رہا ہے جبکہ دوسری جانب انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انڈیا کی سرزمیں پر آنکھ اٹھا کر دیکھنے والوں کو جواب دیا جائے گا۔

چینی فیصلے کی کوئی سرکاری وجہ نہیں بتائی گئی ہے لیکن یہ فیصلہ چینی سرحدی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد سامنے آیا ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان سنہ 1996 میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت اس علاقے میں کوئی بھی فریق، انڈیا یا چین کے فوجی وہاں بندوق اور دھماکہ خیز مواد کے ساتھ نہیں جاتے ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: بلوچستان کا وہ علاقہ جہاں قرنطینہ مراکز تو ہیں لیکن کوئی مریض نہیں

عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران میں اپنے آبائی شہر ژوب گیا، جہاں عید کے فوراً بعد مجھے بخار ہونے لگا۔ چار دن مسلسل بخار کے بعد پانچویں دن گلے کا درد شروع ہوا، اور وہ بھی ایسا جو میری زندگی میں مجھے یاد نہیں۔ اس سے پہلے میرے والدین اور گھر کے لگ بھگ سارے افراد ہی بخار، کھانسی اور زکام سے متاثر ہوئے تھے۔ مجھے پہلے ہی دن سے شک تھا کہ یہ کورونا ہے لیکن ژوب شہر میں

Read more

پرچی پڑھ لیں ازطرف سگمنڈ فرائیڈ

وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے آج تک کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب وزیراعظم کی زبان نہ پھسلی ہو۔ وزیراعظم کی زبان پھسلتی ہے، ان کی کابینہ کے ارکان کی زبان پھسلتی ہے، ان کے صوبائی وزرا کی زبان پھسلتی ہے اور ان کے ووٹرز، سپورٹرز کے منہ سے ان کے دفاع میں مغلظات کا طوفان ابلتا ہے۔

زبان کا پھسلنا، مشہور نفسیات دان سگمنڈ فرائیڈ کے نزدیک اتفاق نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ غلطی ہوتی ہے۔ انسان کا تحت الشعور جان بوجھ کر زبان سے ایسے جملے ادا کرا دیتا ہے جو اس کے اعصاب پر طاری بوجھ کو ہلکا بھی کرتے ہیں اور اس کے لاشعور میں چھپے، خوف، جھوٹ یا خواہش کو بے نقاب بھی کرتے ہیں۔

دوسری طرف گالیاں دینے اور گندے الفاظ استعمال کرنے والوں کو بھی نفسیات دان ایک خاص اصطلاح ’اے ٹائپ 2‘ سے یاد کرتے ہیں یعنی ایسے لوگ بھی دماغی طور پر صحت مند نہیں ہوتے۔

Read more

افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈروں کے قتل اور پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟

فوجی آپریشن میں میران شاہ بازار مکمل طور پر تباہ اور ویران ہو گیا تھی یہ افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے منورہ کی بات ہے جہاں ایک شخص کا چند روز پہلے قتل ہوتا ہے۔ قریبی ذرائع سے اس شخص کی شناخت کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ایک اہم رکن قاری عثمان عرف منصور محسود کے نام سے ہوتی ہے اور یہ شہریار محسود کے قریبی ساتھی بتائے جاتے تھے۔ تاہم افغانستان میں سرکاری سطح پر حکام خاموش

Read more

انڈیا اور چین کا سرحدی تنازع: لداخ کے خطے میں ایسا کیا ہے جو وہاں تنازعے کو منفرد بناتا ہے؟

لداخ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پیچیدہ زمینی خدوخال کی وجہ سے مشہور ہے لیکن آج کل یہ خطہ انڈیا اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع کا مرکز ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ گذشتہ سال اگست میں انڈیا کی جانب سے اس خطے کا سٹیٹس تبدیل کر دیا گیا۔ لداخ کی سرزمین یہاں موجود جھیلوں، برف پوش پہاڑوں اور تنگ گزرگاہوں کی وجہ سے منفرد قرار دی جاتی ہے۔ اس ہمالیائی خطے کا محل وقوع

Read more

لیبیا کے پناہ گزینوں کی وہ کشتی جو غائب ہو گئی

سنیچر کی شب کا پچھلا پہر تھا۔ گھپ اندھیرا تھا جب اس کا فون آیا۔ طوفانی ہوائیں باورچی خانے کی کھڑکی سے ٹکرا رہی تھیں جبکہ میز پر ٹیلیفون، لیپ ٹاپس، تاروں اور چائے کی پیالیوں کا ایک ڈھیر لگا ہوا تھا۔

کارلوس اور جاسنتا ساری رات آنے والی فون کالز کا جواب دیتے رہے تھے۔ کچھ دیر کے لیے خاموشی ہوئی اور پھر فون کی گھنٹی بج اٹھی۔ لائن کے دوسری جانب ایک شخص ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں بات کر رہا تھا۔ جاسنتا کو اس شخص کی آواز آج بھی یاد ہے۔ ’عجیب بات ہے کہ وہ بہت پُرسکون تھا۔‘

کارلوس نے جب اُس شخص سے دریافت کیا کہ کیا وہ کشتی سے بات کر رہا ہے تو جواب ملا ’ویسے تو ہم ٹھیک ہیں لیکن خطرے میں بھی ہیں۔ ہم سمندر کے درمیان کہیں ہیں، بحیرۂ روم میں۔ برائے مہربانی ہماری مدد کرو۔

Read more

کورونا وائرس: دلی میں کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوج

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ جس رفتار سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس کے باعث صحت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ جون کے آغاز میں کیسز میں اضافے کے باعث ہسپتالوں میں بستروں کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ نئی دہلی اب ملک کا سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا ہے

Read more

ہانگ کانگ سکیورٹی قانون: امریکہ نے متنازع قانون سے منسلک چینی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ایسے حکام پر ویزا پابندیاں عائد کر رہا ہے جو ہانگ کانگ کی عوام کی خودمختاری مجروح کرنے کے ذمہ دار تھے۔ پومپیو کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں سے جماعت کے ’موجودہ اور سابق‘ ارکان دونوں متاثر ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ یہ اقدام صدر ٹرمپ کے اس وعدے کی پیروی ہے جس کے مطابق چین کو ہانگ کانگ کی خود

Read more

کراچی پی آئی اے کے طیارہ کا حادثہ: قومی فضائی کمپنی نے ’مشتبہ لائسنس‘ کے حامل 141 پائلٹس گراؤنڈ کر دیے

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے غیر ملکی سفیروں اور شعبہ ہوا بازی کے عالمی نگراں اداروں کو مطلع کیا ہے کہ پی آئی اے سے وابستہ مشتبہ لائسنس کے حامل تمام 141 پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے تمام سفیروں اور عالمی نگراں اداروں کو ایک خط کے ذریعے اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ اس

Read more

پاکستان کا دورہ انگلینڈ: 20 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان، 10 متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ابتدا کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔ سکواڈ کا اعلان ان تمام اراکین کے دوسری مرتبہ کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ قومی سکواڈ اتوار کی صبح ایک خصوصی چارٹرڈ پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہو گا جہاں اسے اگست اور

Read more

وومنز ورلڈ کپ 2023 ک میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ

فائنل کا انعقاد ویسٹرن سڈنی میں 2000 کے اولمپکس کا سٹیڈیم میں ہوگا فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے 2023 وومنز ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کولمبیا کے مقابلے میں دونوں ملکوں کی مشترکہ بولی منظور کر لی گئی۔ برازیل اور جاپان نے پہلے ہی اس ماہ کے اوائل ہی میں میزبانی کی دوڑ سے نکل جانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے ’بھیک مانگنے سے اچھا ہے فٹ

Read more

پولیس کی زیر حراست باپ بیٹے کی موت، انڈیا میں ہنگامہ برپا

انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تمل ناڈو میں جہاں ابھی کورونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی اقدامات جاری ہیں وہاں 58 سالہ پی جے راج اور ان کے 38 سالہ بیٹے فینکس کو پولیس نے مقررہ وقت سے زیادہ دکان کھلی رکھنے پر گرفتار کر لیا تھا۔ باپ بیٹا دونوں کو پولیس نے رات بھر

Read more

جب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے جواہر لال نہرو کو گھیرا

جیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ چین نے انڈیا کی سرزمین میں پیش قدمی کی ہے، پرجا سوشلسٹ پارٹی سے لے کر سوتنتر پارٹی تک، لوہیا کی سوشلسٹ اور جن سنگھ سب نے مل کر انڈیا کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو پر ایسے حملے شروع کیے جو ان پر پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔ ان سب کی قیادت جن سنگھ کے ایک نسبتاً نوجوان رہنما اٹل بہاری کر رہے تھے۔ 12 ستمبر سنہ 1959 کو انھوں نے لوک

Read more

دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی حیرت انگیز تصاویر

رواں ہفتے دنیا بھر میں پیش آنے والے چند دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات کی منتخب تصاویر Chung Sung-Jun / Getty Imagesجنوبی کوریائی اداکار فوجیوں کا روپ دھار کر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں Kirill Yasko / Host Photo Agency via Getty Imagesروس کے شہر یوژنو سخالنسک میں فوجی اہلکار وکٹری ڈے کی پریڈ میں شریک ہیں جو کہ دوسری عالمی جنگ کے اختتام کو 75 سال مکمل ہونے پر منعقد کی گئی تھی۔ یہ پریڈ نو مئی

Read more

فیس بک کا ممکنہ طور پر ’ضرر رساں مواد‘ پر لیبل لگانے کا اعلان

اب تک 90 سے زائد اشتہار دہندگان فیس بک کے بائیکاٹ میں شریک ہو چکے ہیں فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اب اُن ممکنہ طور پر ضرر رساں پوسٹس پر لیبل لگانے شروع کرے گا جنھیں وہ ان کی ابلاغی قدر اور اہمیت کی وجہ سے اپنے پلیٹ فارمز سے نہیں ہٹاتا۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا کمپنی پر اپنے پلیٹ فارم پر مواد کی ماڈریشن، بالخصوص امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹس کے حوالے سے دباؤ

Read more

انڈیا اور چین کا سرحدی تنازع: ’چین اپنی ذمہ داری سمجھے اور ایل اے سی پر اپنی طرف جائے، چین میں انڈیا کے سفیر کا بیان

انڈیا کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں انڈین سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امید ہے کہ چین تناؤ کو کم کرنے اور ڈس انگیج ہونے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایکچوئل لائن آف کنٹرول یعنی ایل اے سی ک اپنی طرف واپس چلا جائے۔ خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق انڈیا کے سفیر وکرم مصری نے کہا ہے کہ ‘انڈیا نے ہیمشہ سے ایل اے سی میں اپنی

Read more

کورونا وائرس: سری لنکا میں کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو نذرِ آتش کیوں کیا جا رہا ہے؟

Nikita Deshpandeمیتوں کو جلانا اسلامی عقائد کے خلاف ہے سری لنکا میں بسنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ حکام کورونا وائرس کی وبا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انھیں اپنے مُردوں کو دفنانے کے بجائے غیر اسلامی طریقے سے جلانے پر مجبور کر کے اُن سے امتیازی سلوک کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ سری لنکا کی مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی 44 برس کی فاطمہ رینوزہ کو چار مئی کو ایک مقامی ہسپتال میں کووِڈ 19 کے شبہے میں

Read more

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی گاڑی میں مبینہ سیکس کی ویڈیو پر ادارے کی تحقیقات، ایکشن کی یقین دہانی

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کے ترجمان سٹیفان ڈوجاریک نے 18 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں نظر آنے والے رویے کو قابلِ نفرت قرار دیا ہے اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل میں اپنے ادارے کی ایک گاڑی میں مبینہ طور پر سیکس کی ویڈیو پر ‘صدمے اور شدید اضطراب’ کے شکار ہیں۔ ویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد

Read more

اسپ لیلیٰ: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی وہ گھوڑی جس کے حصول کے لیے 12 ہزار جانیں داؤ پر لگیں

18ویں صدی کا 30واں سال۔ اندرون شہر کی سڑکوں کو رگڑ رگڑ کر دو روز تک دھویا جانا اشارہ دے رہا تھا کہ جسے ان پر چلنا ہے وہ انتہائی خاص ہے۔ لاہور تب پنجاب کے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی راجدھانی تھا۔ 19 برس کی عمر میں جولائی سنہ 1799 میں لاہور پر قبضہ کرنے کے بعد اپنے نام ‘رن جیت’ یعنی ‘ میدانِ جنگ میں فاتح’ کی لاج رکھتے ہوئے گوجراں والا کے یہ سکھ جاٹ جنگجو امرتسر، کشمیر،

Read more

چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع میں ’دنیا کی چھت‘ کہلائے جانے والے علاقے تبت کا کیا کردار ہے؟

چین اور انڈین فوج کے درمیان لداخ میں 15 جون کو ہونے والے تصادم سے قبل سنہ 2017 میں بھی دونوں جوہری طاقتوں کی مسلح افواج ڈوکلام کے علاقے میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئی تھیں۔ چین اور انڈیا کے درمیان تنازع مغرب میں لداخ سے لے مشرق کی طرف ڈوکلام، نتھولہ اور ریاست اروناچل پردیش کی وادی توانگ تک پھیلا ہوا ہے۔ چین ہمیشہ ہی اروناچل پردیش کے توانگ علاقے پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسے

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: ایف بی آر کیا ممکنہ کارروائی کر سکتا ہے؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو یعنی ایف بی آر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہویے اگلے چند روز میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ اور بچوں کو نوٹس جاری کرے گا۔ 19 جون کو سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کے اکثریت کے فیصلے میں اس معاملے کو ایف بی آر کو بھیجنے اور متعقلہ حکام کو سات روز میں نوٹس جاری کرنے

Read more

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر تنقید

پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کیے جانے کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول

Read more

’فیئر اینڈ لولی‘ کے نام میں تبدیلی کا اعلان: امریکہ میں تین پاکستانی سہیلیاں جنھوں نے ’فیئر کے بغیر لولی‘ کو ممکن بنایا

پاکستان ہو یا انڈیا اکثر نوجوان لڑکیاں اپنی رنگت نکھارنے اور خود کو گورا کرنے کے لیے کئی پاپڑ بیلتی ہیں۔ یوں تو بازار میں ’گورے پن‘ کی ڈھیروں مصنوعات موجود ہیں لیکن ’فیئر اینڈ لولی‘ کے نام سے بکنے والی کریم کا کوئی مقابلہ ہی نہیں رہا۔ یہاں تک کہ رنگت نکھارنے والی اکثر کریموں کو ’فیئر اینڈ لولی‘ کہہ کر ہی پکارا جاتا ہے۔ لیکن اب اس مشہورِ زمانہ کریم بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اعلان کیا

Read more

لندن میں 10ویں منزل سے چھ سالہ بچے کو نیچے پھینکنے والے شخص کو 15 سال قید

لندن کی ٹیٹ ماڈرن گیلری کی عمارت کی 10ویں منزل سے ایک چھ سالہ بچے کو پھینکنے والے ایک برطانوی نوجوان کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ لندن کے علاقے نارتھ ہولٹ کے 18 سالہ رہائشی جونٹی بریوری کے بارے میں استغاثہ کے وکلا کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال اگست میں ملزم نے بچوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس واردات کا نشانہ بننے والے بچے کے سر میں ایسے زخم آئے جس سے

Read more

عمران خان کا دورہ مظفر آباد: ’مودی دماغی خلل کا شکار ہیں، اپنے آپ کو ہٹلر کا جانشین سمجھتے ہیں‘

Reuters/Getty Images وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک مرتبہ پھر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’انڈین وزیر اعظم کوئی عام انسان نہیں بلکہ سائیکوپیتھ ہیں جو اپنے آپ کو ہٹلر کا جانشین سمجھتے ہیں۔‘ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ’احساس ایمرجنسی کیش پروگرام‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے پاکستانی بہت

Read more

گلاسگو: ’چاقو سے حملے میں تین افراد ہلاک‘

سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ایک ہوٹل کے زینے میں تین افراد کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملہ آور کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سکاٹ لینڈ کے پولیس کے محکمے #سکاٹ لینڈ پولیس فیڈریشن’ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک پولیس افسر پر بھی چاقو سے وار کیے گئے۔ مسلح پولیس اہلکار ویسٹ جارج سٹریٹ میں

Read more

انڈیا میں کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی: ’مودی حکومت چین سے ہماری‎ زمین واپس کب لے گی؟‘

انڈیا میں حزب اختلاف کی رہنما اور کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے لداخ میں بظاہر چینی فوج کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے ردعمل میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت سے سوال کیا ہے کہ حکومت بتائے کہ وہ چینی فوجیوں کو انڈین خطے سے کب اور کیسے نکل باہر کرے گی۔ سونیا گاندھی نے جمعے کو ایک ویڈیو پیغام میں مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ’وزیر اعظم کہتے ہیں ہماری سرزمین پر کسی

Read more

وادی گلوان میں انڈیا، چین تنازع: کیا انڈیا چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا متحمل ہو سکتا ہے؟

انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی متنازع علاقے وادئ گلوان میں دونوں ملکوں کی افواج کی جھڑپ کے بعد سے انڈیا میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی آوازیں اٹھ رہی ہیں حالیہ دنوں میں دو جوہری طاقتوں، انڈیا اور چین، کی سرحد پر خون ریز تصادم کے بعد سے انڈیا میں چین مخالف جذبات بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کوہِ ہمالیہ میں انڈیا اور چین کے ایک سرحدی متنازع علاقے وادی گلوان میں دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان ہونے

Read more

مہرانگ بلوچ: ’جب بھائی لاپتہ ہوا تو میں نے نقاب اتار پھینکا اور احتجاج شروع کر دیا‘

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبہ کے ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کی طالبہ مہرانگ بلوچ سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر موجود کئی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بدھ کو مہرانگ بلوچ کو خواتین پولیس اہلکار گرفتار کر رہی ہیں۔ بعد ازاں اسی روز انھیں رہا کر دیا گیا تھا اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بیان جاری کیا تھا کہ ’حکومت نے کسی طالب علم کی گرفتاری

Read more

کیا دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کبھی ختم ہو سکے گی؟

افغانستان کی فوج کے خصوصی دستوں کی کابل میں پاسنگ آوٹ پریڈ لندن کے مغرب میں واقع علاقے ریڈنگ میں گذشتہ ہفتے کے دن چاقو سے جان لیوا حملہ اس پریشان کن بات کی یاد دہانی کراتا ہیں کہ دہشت گردی کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ تو پھر اس دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ کا کیا ہوا جس کے بارے میں سنہ 2001 میں امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اعلان کیا تھا؟ کیا یہ جنگ ابھی

Read more

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کا انتقال: کارل مارکس سے مولانا مودودی تک سفر

کراچی میں تازہ وارد ایک نوجوان سید منور حسن کی خدمت میں حاضر ہوا، ٹٹول کر جیب سے ایک رقعہ نکالا اور جھک کر انھیں پیش کر دیا۔ سید صاحب نے دیکھے بغیر اِسے میز پر ڈالا، کچھ دیر کے لیے دراز ٹٹولی، فارغ ہو کر اچٹتی سی ایک نگاہ رقعے پر ڈالی اور اٹھ کھڑے ہوئے۔

اٹھتے اٹھتے جیسے انھیں کچھ یاد آیا اور انھوں نے نگاہ التفات کے منتظر اجنبی کی طرف دیکھا اور بلا تمہید بولے کہ پھر چلیں؟
’کہاں؟‘
’ہمارے ہاں یہ وقت ظہر کی نماز کا ہوتا ہے۔‘

سننے والے نے اس مختصر جملے میں بے تکلف شگفتگی میں لپٹی ہوئی طنز کی گہری کاٹ کو محسوس کیا، ان کے پہلو میں کھڑے ہو کر نماز ادا کی اور سوچا، اس شخص کے ساتھ بات کرنا کتنا مشکل ہے۔

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ’قتل کی دھمکی‘ کا از خود نوٹس: ایف آئی کے سربراہ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ نے عدالت عظمی کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کو ایک ویڈیو میں قتل کی دھمکی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سربراہ کو آئندہ سماعت پر سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اس ویڈیو میں جسٹس قاضی فائز عیسی کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص افتخار الدین مرزا کو بھی ذاتی حثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Read more

’لڑکی کی حیثیت سے مطمئن زندگی نہیں گزار رہی، جنس تبدیل کروانے کی اجازت دی جائے‘: پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پیٹیشن میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ درخواست گزار خاتون کی حیثیت سے مطمئن زندگی نہیں گزار رہیں اور وہ جنس تبدیل کروانا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک مرد کی طرح اپنے خاندان کے لیے کام نہیں کرسکتی ہیں (فائل فوٹو) پشاور ہائی کورٹ نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت کو پیش کی گئی اس درخواست کا جائزہ لیں جس میں ایک کم عمر خاتون نے لکھا تھا کہ

Read more

بالی وڈ ڈائری: ’کسی انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے‘

انڈیا میں سوشل میڈیا پر سرگرم بھکت چین کے ساتھ شدید کشیدگی پر خاموش رہنے کے بعد ایک بار پھر جاگ اٹھے ہیں اور واپس پاکستان کے ساتھ اپنی ’محبت‘ کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ دراصل دنیا کی سب سے بڑی میوزک کمپنیوں میں سے ایک ٹی سیریز نے اپنے یو ٹیوب چینل پر پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا ’کتنا سونا تینو رب نے بنایا‘ اپ لوڈ کر دیا تھا، جس پر ’ٹیک ڈاؤن عاطف اسلم سانگ‘ ٹوئٹر پر

Read more

دادل اور رحمان ڈکیت سے عزیر بلوچ تک: لیاری گینگ وار کی کہانی کیا ہے؟

’قتل کرنے کے پیسے ملتے ہیں ہر قتل پر۔ بالکل ویسے ہی جیسے آپ کو قتل لکھنے کے پیسے ملتے ہیں۔ ہم کسی اور کی وجہ سے پیسے کماتے ہیں اور آپ ہم جیسوں کی وجہ سے، بس اتنا سا فرق ہے‘۔ وہ سپاٹ لہجے میں بغیر کسی جھجک اور خوف کے مجھ سے بات کر رہا تھا۔ اس کی گود میں رکھی ہوئی مہنگی اور جدید ترین بندوق چمک رہی تھی مگرآنکھیں بےنور تھیں۔ چمکتی بندوق اور بےنور آنکھوں

Read more

ون بیلٹ ون روڈ: کیا کورونا وائرس کی وبا پاک چین راہداری کے منصوبے کو بھی متاثر کر سکتی ہے؟

کورونا کی وبا کی وجہ سے پاکستان، کرغزستان، اور سری لنکا سمیت متعدد افریقی ممالک نے اس سال چین کو قرض کی ادائیگی نہ کر پانے کی مجبوری ظاہر کی ہے تاریخ کے سب سے پرعزم منصوبوں میں سے ایک سمجھےجانے والا منصوبہ چین کا ’ون بیلٹ ون روڈ‘ پروجیکٹ ہے جسے ’نیو سلک روڈ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ سنہ 2013 میں چینی صدر شی جن پنگ نے انفراسٹرکچر کی ترقی کے اس منصوبے کا آغاز کیا۔ اس کے تحت

Read more

انڈیا: ریاست بہار اور اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

شمالی انڈیا کی دو ریاستوں میں حالیہ دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے درجنوں واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریاست بہار کی ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی ریاست میں 83 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 20 دیگر زخمی افراد ہسپتالوں میں موجود ہیں۔ پڑوسی ریاست اتر پردیش میں بھی 20 لوگوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ انڈیا میں مون سون کی موسلا دھار بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات عام

Read more

آر اے ایف وائیجر: برطانوی وزیرِ اعظم کے طیارے پر نو لاکھ پاؤنڈ سے نیا رنگ و روغن

PA Media برطانیہ کے شاہی خاندان اور وزیرِ اعظم کے زیرِ استعمال طیارے آر اے ایف وائیجر پر نو لاکھ پاؤنڈ کی رقم سے رنگ و روغن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم کے دفتر ڈاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے کہ پہلے خاکستری رنگت کے حامل اس طیارے کو برطانیہ کے پرچم کے رنگوں سے رنگنے کا مقصد بیرونِ ملک برطانیہ کی ’بہتر نمائندگی‘ ہے۔ یہ کام مارشل ایروسپیس اینڈ ڈیفینس گروپ نے انجام دیا ہے جنھوں

Read more

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی کو چیلسی کے ہاتھوں شکست، لیورپول نے 30 سال بعد ٹائٹل جیت لیا

PA Media برطانیہ کے فٹ بال کلب لیورپول نے چیلسی اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہونے والے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی کو 1-2 سے شکست ہونے پر اپنے نام کر لیا ہے۔ جورگن کلوپ کی ٹیم کو لیگ ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے ایک فتح درکار تھی، مگر مانچسٹر سٹی کے جیتنے میں ناکامی کا مطلب ہے کہ اب انھیں نہیں ہرایا جا سکتا۔ انھیں اب بھی سات میچ کھیلنے ہیں لیکن وہ اپنے پوائنٹس کے

Read more

کراچی میں لوڈ شیڈنگ: سوشل میڈیا صارفین کی ’کے الیکٹرک‘ سے شکایات

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ نیا نہیں لیکن مستقبل قریب میں بھی یہ مسئلہ فی الحال حل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ ٹوئٹر پر بہت سے صارفین کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ‘کے الیکٹرک’ کو کوستے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف کورونا وائرس کی وبا نے حالات مشکل بنا دیے ہیں اور اوپر سے شدید گرمی میں ہونے والی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ صحافی عبدالغفار نے کے الیکٹرک کی

Read more

میری جیکسن: ناسا اپنے ہیڈ کوارٹرز کا نام اپنی پہلی سیاہ فام انجنیئر سے منسوب کرے گا

میری جیکسن 1958 میں ناسا کی پہلی سیاہ فام انجنیئر بنیں امریکی خلائی ادارے ناسا نے دارالحکومت واشنگٹن میں قائم اپنے ہیڈ کوارٹرز کا نام اپنی پہلی سیاہ فام انجنیئر میری جیکسن کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جِم برائڈنسٹائن کا کہنا ہے کہ میری جیکسن نے انجنیئرنگ اور ٹیکنالوجی کے میدان میں افریقی امریکیوں اور خواتین کی راہ میں کھڑی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد دی تھی۔ ان کی زندگی پر 2016 میں

Read more

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کے لیے ’شہید‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

چند برس قبل وزیر اعظم عمران خان نے بطور اپوزیشن رہنما انڈیا کے ایک ٹیلیویژن چینل، این ڈی ٹی وی، کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جس انداز میں انھیں ہلاک کیا گیا اُس نے انھیں چند لوگوں کے نزدیک شہید بنا دیا ہے۔‘ تاہم اس انٹرویو کے کئی برسوں بعد جمعرات کو بطور وزیر اعظم پاکستان عمران خان

Read more

وادی گلوان میں چین انڈیا جھڑپ: سیٹلائٹ تصاویر میں انڈین سرحد پر ’چینی تعمیرات‘ دیکھی جا سکتی ہیں

ایک نجی خلائی ایجنسی کی سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وادی گلوان میں چین نے نئے تعمیراتی ڈھانچے تیار کیے ہیں۔ یہ ڈھانچے اسی مقام پر ہیں جہاں چند دن قبل چین اور انڈین فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

پچھلے ماہ اس علاقے میں کوئی تعمیراتی ڈھانچہ نہیں تھا جہاں اب بنکر، فوجی ساز و سامان کے لیے سٹور دیکھ جا سکتے ہیں۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ملکوں کے مابین سرحدی کشیدگی کی وجہ سے خطے میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔

ان جھڑپوں میں انڈیا نے اپنے 20 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ چین کو بھی جانی نقصان ہوا ہے لیکن اس نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

Read more

عاطف اسلم کے گانے پر اعتراض: ’بھائی جو بھی ہو جائے۔۔۔انڈیا ہمیشہ آپ سے محبت کرے گا‘

سچ سچ بتائیے گا، آپ عاطف اسلم کے فین ہیں؟ اگر آپ نہیں بھی ہیں تو یہ تو ماننا پڑے گا کہ زیادہ تر لوگ ہیں۔ پاکستان میں بھی اور انڈیا میں بھی۔ نہیں؟ اچھا چلیں زیادہ تر نہیں تو کافی سارے تو ہیں ہی، ہے ناں؟ ویسے چاہے آپ فین ہوں یا نہ ہوں یہ تو پتا ہی ہوگا کہ وہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں اچھے خاصے ٹرینڈ کرتے رہے ہیں۔ کہاں؟ ارے بھائی اور کہاں، ٹوئٹر پر! ایک

Read more

پشاور میں شہری پر پولیس تشدد کا معاملہ: ’امید ہے پولیس اہلکاروں کو کلین چِٹ نہیں دے دی جائے گی‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک شہری پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اسے نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کے معاملے میں پشاور ہائی کورٹ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پولیس افسران اس واقعے کے کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور ایسا نہیں ہوگا کہ انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی جائے گی۔ یہ معاملہ چند روز قبل پشاور کے ایک شہری کی ویڈیو سے شروع ہوا تھا

Read more

کیا چمگادڑ کورونا وائرس پھیلاتے ہیں؟ سائنسی جواب یہ ہے

Getty Images/BBCذرا ان معصوم آنکھوں میں جھانک کر دیکھیں کورونا وائرس کی وبا کے بعد خاص طور سے چمگادڑوں کے لیے مشکل وقت ہے۔ اور اس پر ان کے بارے میں پہلے سے پائی جانے والی غلط فہمیاں اور تواہم۔ تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ آج کے دور میں چمگادڑ ہونا کتنا مشکل کام ہے۔ مگر جو لوگ چمگاڈروں کے مداح ہیں اور ان پر تحقیق کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارا غصہ بے جا ہے۔ ان

Read more

قیمتی پتھر ’تنزانائٹ‘ ڈھونڈ کر راتوں رات کروڑ پتی بننے والے تنزانوی کان کن

افریقی ملک تنزانیہ میں ایک چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والا کان کن دو تنزانائٹ پتھر بیچ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ یہ پتھر اب تک ملک میں ڈھونڈے جانے والے تنزانائٹ پتھروں میں حجم میں سب سے بڑے ہیں۔ سنینیو لائزر نے ان 15 کلو وزنی پتھروں کو ملک کی کان کنی کی وزارت کو بیچ کر 34 لاکھ ڈالر کمائے۔ لائزر 30 سے زائد بچوں کے باپ ہیں اور انھوں نے بی بی سی کو

Read more

پی ٹی آئی کے پنجاب کے ناراض اراکین: ‘ ہمیں نہیں معلوم ہماری جماعت ہمیں اپنا سمجھتی ہے یا نہیں ‘

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکینِ اسمبلی شکوہ کرتے سامنے آئے ہیں کہ ان کے حلقے کے مسائل جوں کے توں ہیں، ووٹر ان سے ناراض ہے اور ان کی اپنی حکومت میں ان کی شنوائی نہیں ہے۔ ان ممبران کو حالیہ طرزِ حکومت پر اعتراضات ہیں۔ وفاقی وزرا ان کی بات نہ سنتے ہیں اور نہ مانتے ہیں اور وزیرِاعظم عمران خان تک ان

Read more

سُشانت سنگھ نے خودکشی کیوں کی؟: اس حوالے سے ان کے قریبی ساتھی کیا کہتے ہیں؟

اس رات سُشانت نے سیارہ زحل کے چھلے دیکھے تھے، آسمان میں کروڑوں کلومیٹر دور یہ منظر دیکھتے ہوئے انھوں نے چاند کا بھی مشاہدہ کیا۔ اس دوربین سے جو انھوں نے چمبل کی گھاٹیوں میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے دھول پور میں نصب کی تھی۔ سشانت نے انڈیا کے ایک چھوٹے سے قصبے دھول پور میں اپنی فلم ’سون چڑیا‘ کی عکس بندی کے دوران کچھ راتیں لامحدود آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے گزاریں تھیں۔ رنویر سنگھ شورے

Read more

روس کا صدارتی ریفرنڈم: ولادیمیر پوتن کا ’تاحیات صدر‘ بننے کا منصوبہ؟

صدر پیوتن گذشتہ بیس برس سے روسی سیاست پر حاوی ہیں۔ ’پیوتن کے بغیر روس کا وجود ناممکن ہے۔’ اس خیال کا اظہار روسی وزارت دفاع کے ڈپٹی چیف آف سٹاف نے کیا اور اسی کی گونج روس کے ان لاکھوں لوگوں کی آواز میں سنائی دے گی جو پیوتن کو صدر یا وزیرِ اعظم کے طور پر کئی دہائیوں سے دیکھتے آرہے ہیں۔ اور ان لوگوں کا روسی صدر پیوتن پر اعتماد یکم جولائی کے ریفرنڈم میں ایک مرتبہ

Read more

وزیرِ ہوابازی کا پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے حوالے سے انکشاف: پاکستان میں پائلٹس کے ’جعلی لائسنس‘، ڈگریوں کے حوالے سے چار سوال اور ان جواب

21 دسمبر 2018 کو کیپٹن بلال چغتائی معمول کی پرواز پر اپنا طیارہ ایئر بس اے 330 لے کر لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ابوظہبی کے لیے اڑے۔ کیپٹن بلال چغتائی پی آئی اے کے ان ماہر پائلٹس میں سے ایک ہیں جنھوں نے فوکر فرینڈشپ، بوئنگ 737، اے 310، بوئنگ 777، اے ٹی آر اور ایئربس اے 320 کو بطور معاون پائلٹ جبکہ اے ٹی آر اور ایئربس اے 320 کو بطور کپتان چلا چکے

Read more

کورونا وائرس کے باعث انسانی سرگرمیوں میں کمی اور جنگلی حیات پر اثرات

Paola Semenzatoبائیو لاگنگ ایسے آلات ہیں جو پہاڑی جانوروں پر لگائے جاتے ہیں سائنسدانوں نے لاک ڈاؤن سے پہلے اور بعد کی جنگلی حیات پر کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے اثرات کا مطالعہ شروع کردیا ہے۔ اس جائزے کا مقصد لاک ڈاؤن سے پہلے اور بعد میں کرہ ارض کی جنگلی اور قدرتی حیات پر انسانی سرگرمیوں کے سست ہوجانے کے اثرات کا مطالعہ کرنا ہے۔ برطانیہ کے سائنس دانوں کی ٹیم کی اِس تحقیق کا مقصد، بقول ان

Read more

کیا انڈیا کے مقابلے میں چین بہتر پوزیشن میں ہے، ڈوکلام اور گلوان میں فرق کیا ہے؟

انڈیا چین سرحد پر وادی گلوان میں ہونے والے تنازعے کے درمیان بہت سارے لوگ اس کا موازنہ سنہ 2017 میں ڈوکلام میں ہونے والی جھڑپ سے کر رہے ہیں۔ ڈوکلام میں انڈیا اور چین کی افواج 73 دنوں تک آمنے سامنے تھیں۔ لیکن پھر بھی کشیدگی پر تشدد نہیں ہوئی۔ اُس وقت کی صورتحال کو بھی جنگ کی صورتحال کے طور پر بیان کیا گیا تھا لیکن دونوں ممالک نے اسے مذاکرات سے حل کرلیا تھا۔ لیکن اس بار

Read more

میڈم نورجہاں کی زندگی پر ایک نظر: اللہ وسائی کو محض 18 برس کی عمر میں ’ملکہ ترنم‘ کا خطاب کس نے دیا؟

انڈیا اور پاکستان کی فلمی صنعت کی بہت سی شخصیات کو ان کے چاہنے والوں نے ایسے خطابات سے نوازا ہے جو ان کی شخصیت کے ساتھ مخصوص ہو گئے ہیں اور جب وہ خطاب زبان پر آتا ہے ذہن پر اس شخصیت کا نام دستک دینے لگتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر ہم ‘پری چہرہ’ کہیں تو ذہن میں نسیم بانو کا نام ابھرتا ہے۔ ‘ملکۂ موسیقی’ کے ساتھ روشن آرا بیگم کا نام مخصوص ہے۔

‘عوامی اداکار’ کہیں تو ذہن میں علاؤالدین کا نام آتا ہے۔ ‘آہو چشم’ کا خطاب راگنی کی یاد دلاتا ہے، ‘دختر صحرا’ ریشماں کہلاتی ہیں اور ‘ملکۂ جذبات’ نیر سلطانہ، ‘شہنشاہ غزل’ مہدی حسن کو کہا جاتا ہے تو ‘چاکلیٹی ہیرو’ وحید مراد کہلاتے ہیں۔

Read more

یورپی ارکان پارلیمان کا غرب اردن کے اسرائیل میں انضمام کے خلاف خط، تشویش کا اظہار

ان نوآبادیوں کے اسرائیل میں شامل کیے جانے کی حمایت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ‘ویژن فار پیس’ نامی ‘امن منصوبے’ میں کی گئی تھی یورپ کے ایک ہزار سے زیادہ ارکان پارلیمان نے ایک خط میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقے مقبوضہ غرب اردن یا مغربی کنارے کے بعض حصوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی مخالفت کی ہے۔ یورپی ارکان پارلیمان کی جانب سے لکھے گئے خط میں ان تجاویز پر ’شدید تشویش‘ کا اظہار کیا گیا

Read more

سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں چار افراد کی ہلاکت کے خلاف باڑہ میں دوسرے دن بھی احتجاج

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سکول ٹیچر عرفان اللہ آفریدی کے محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاکت کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بین الاقوامی شاہراہ دوسرے روز بھی صبح 10 سے شام چار بجے تک بند رہی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پشاور کے علاقے متنی میں ہونے والے اس مبینہ مقابلے میں عرفان اللہ سمیت چار

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ: سپریم کورٹ کے جج کو ’قتل کی دھمکی‘ پر اہلیہ سرینہ عیسیٰ کی پولیس کو درخواست

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ایک درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک جج کو قتل کی دھمکیاں دینا دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ اپنی درخواست میں انھوں نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا

Read more

ہزاروں پورن فلموں میں کام کرنے والے رون جیرمی ریپ کے الزام میں گرفتار

جیرمی کو 90 سال کی قید ہو سکتی ہے بالغوں کی فلموں کے مشہور اداکار رون جیرمی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ تین خواتین کو ریپ کر چکے ہیں اور ایک چوتھی خاتون پر بھی جنسی حملہ کر چکے ہیں۔ لاس اینجلیس کی ضلعی سرکاری وکیل جیکی لیسی کے مطابق رون جیرمی نے ان خواتین کو سنہ 2014 اور سنہ 2019 کے درمیانی عرصے میں نشانہ بنایا جب ان خواتین کی عمریں 25 سے 46 برس کے

Read more

’ڈیرہ غازی خان میں پنچایت کے حکم پر 57 سالہ خاتون کاروکاری کی رسم کا شکار‘

جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان میں کوہ سلیمان کے قبائلی علاقے میں ایک 57 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر پنچایت کے فیصلے پر کاروکاری کی رسم کے تحت کاری قرار دے کر قتل کر دیا گیا ہے۔ خاتون راج بی بی نے اپنے قتل سے پہلے پولیس کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ اسے اپنے خاندان کے مردوں سے جان کا خطرہ ہے لیکن اس کے باوجود انھیں تحفظ نہیں مل سکا اور مقتولہ کو بار بار

Read more

کورونا وائرس اور پاکستان ٹیم کا دورہ انگلینڈ : پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمت

کیا محمد حفیظ نے اپنے طور پر کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروا کر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تو نہیں کی؟ یہ سوال سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں اور ناقدین، سب کے لبوں پر ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ فی الحال اس بارے میں خاموش ہے، لیکن یہ معاملہ ہے کیا؟ گذشتہ روز دورہ انگلینڈ سے پہلے کیے جانے والے معمول کے کورونا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑیوں کے رزلٹ مثبت آئے

Read more

بغیر منبر والے طالب جوہری!

اکتوبر 1991، شمالی لندن۔ بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے۔ اس دوران میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر بھائی اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔

جعفر بھائی نے ایک دن پوچھا ارے کراچی میں ہمارے ایک بھتیجے بھی رہتے ہیں طالبِ جوہری، کبھی ان سے ملاقات ہوئی؟ میں اچھل پڑا۔ آپ کے بھتیجے ہیں علامہ؟ ہاں تو کیا ہوا، کیا علامہ لوگ کسی کے بھانجے بھتیجے نہیں ہو سکتے؟

اور پھر لگ بھگ ایک ماہ بعد بجیا نے فون کیا وہ آ گئے ہیں تمہارے علامہ، ملنا ہے تو آ جاؤ۔ ہم بجیا کے گھر سے پانچ منٹ کی پیدل دوری پر ایک سٹوڈیو فلیٹ میں رہتے تھے۔ یہ تصور ہی کتنا زبردست تھا کہ جس شخص کو کبھی کبھار عشرے کی مجالس میں ہزاروں کے مجمع میں بیٹھ کر سنا ان سے آج بالمشافہ ملاقات ہو گی۔

Read more

لاہور میں پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوانوں کی خود کشیاں

لاہور پولیس کے مطابق شہر میں چار روز میں دو نوجوانوں نے ویّیو گیم ’پب جی‘ کھیلنے سے منع کرنے پر خودکشی کر لی ہے، جس کے بعد پولیس کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسی تمام پُرتشدد گیمز اور آن لائن پیجز کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کو درخواست دی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق لاہور کی ملتان روڈ کے رہائشی، 16 سالہ نوجوان نے خودکشی کا فیصلہ اس وقت کیا جب اس کے والدین نے اسے آن لائن گیم کھیلنے سے منع کیا اور اس نے اپنے آپ کو پنکھے سے لٹکا کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق خودکشی کرنے کے بعد بھی اس کے موبائل پر پب جی گیم چل رہی تھی۔ اس واقع سے دو روز قبل بھی شہر کے ایک اور 20 سالہ نوجوان نے اسی گیم کی وجہ سے اپنے آپ کو پنکھے سے لٹکا کر اپنی جان لے لی تھی۔

Read more

شہری پر تشدد اور نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے پولیس اہلکار گرفتار

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک شہری پر تشدد اور اسے نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کے معاملے میں تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ چند روز قبل عامر نامی شہری کی ویڈیو سے شروع ہوا تھا جس میں اس نے پولیس اہلکاروں کے بارے میں نازیبا گفتگو کی تھی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تھانہ تہکال کی پولیس نے اسے حراست میں لے لیا تھا اور

Read more

چمن کے دو صحافیوں کی ایف سی کے ہاتھوں گرفتاری، مچھ جیل میں مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام

‘معلوم نہیں ہم نے کون سا جرم کیا جس کے باعث نہ صرف ہمیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ مچھ جیل میں ان تنگ و تاریک کمروں میں دھکیل دیا گیا جہاں انگریز ان لوگوں کو رکھتے تھے جو ان کی بات نہیں مانتے تھے۔’ یہ کہنا ہے افغانستان سے متصل پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے سرحدی شہر چمن سے تعلق رکھنے والے صحافی سعید علی اچکزئی کا جنھیں ایک اور صحافی سمیت چمن

Read more