اسلامی بینکاری اور اعتراضات

دنیا میں اس وقت 7.7 ارب انسان بستے ہیں جن میں سے 1.8 ارب کے قریب مسلمان ہیں۔ یعنی دنیا کی آبادی کا کم و بیش 24 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ جس میں سے صرف 14۔ 15 فیصد کے قریب بینکوں کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ تعداد مسلمانوں کی آبادی کے لحاظ سے بہت کم ہے۔ اس تعداد میں کمی کی بڑی وجہ سودی نظام اور جدید بینکاری نظام کا کوئی اسلامی متبادل نہ ہونا ہے۔ دور حاضر کے

Read more