لبرل ازم بدنام کیوں ہے؟
لبرل ازم جس کا اصل نام آزاد خیالی ہے، شاید پاکستان کی سب سے مشہور اور بدنام ترین اصطلاح ہے۔ ہمیں جس کسی کو بھی ذلیل کرنا ہو اس کو لبرل کہہ دیتے ہیں، جس کو بد تمیز کہنا ہو اس کو بھی لبرل کہہ دیتے ہیں، والدین کا نافرمان بھی لبرل کہلاتا ہے، شرابی بھی لبرل کہلاتا ہے اور شوہر کی نافرمان بیوی بھی لبرل کہلاتی ہے۔ لیکن یہ تمام غلط مفروضات ہیں! پاکستان میں لبرل سوچ رکھنے والے
Read more
