صنفِ نازک اور منافِق معاشرہ۔
آج اُس کی آخری انٹرنیشنل فائٹ تھی،اور آج اُس کے اطمینان پر کپکپی حاوی تھی، اُسے ڈر تھا کہ کہیں اُس کا دوسرے کھلاڑیوں پر احساس سبقت حاوی آجائے اور اِس کا کھیل خراب نہ کردے،آج کا دن اس کی زندگی کا وہ دن تھا جس کا اُسے شدّت سے انتظار تھا۔ وہ مخالف فائٹر کو آوٹ کلاس کرنے کے عزم کے ساتھ رِنگ میں اُتری تھی۔ اور اپنا سب سے بہترین دَاؤ کا سوچ رہی تھی،اُس کے والد بیٹی
Read more

