ایک نہ تھمنے والا مہنگائی کا طوفان

جہاں پاکستانی عوام کو دوسرے مسائل درپیش ہیں وہی پر ایک بہت بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جو کسی بھی عام شہری اور مزدوری کرنے والے شخص کے نزدیک کسی ہارٹ اٹیک سے کم نہیں ہے۔ موجودہ حکومت سے جب مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر کے بارے میں سوالات کیے جاتے ہیں تو بظاہر ہمیں ان سے صرف ایک ہی جواب سننے کو ملتا ہے کہ کورونا وائرس کی خوفناک لہر کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی نے اپنے ڈیرے

Read more

پاکستان کی سکیورٹی صورتحال

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد جنوبی ایشیاء کی سکیورٹی صورتحال یکسر مختلف ہو گئی ہے۔ امریکہ کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد چین نے اپنے پنجے افغانستان میں جمانا شروع کر دیے ہیں اور اس کا ثبوت چائنا کی حکومت کے طالبان کی قیادت کے ساتھ بیجنگ میں کیے گئے مذاکرات ہیں۔ اسی مذاکرات کی خبروں کے نتیجے میں امریکہ نے چین کے خلاف ایک بلاک بنانے کا فیصلہ کیا جس کا اہم رکن بھارت ہو

Read more

جناب اینکر پرسن! پاکستان کو بدنام نہ کیجئیے

پاکستان ایک اسلامی ریاست کے طور پر معرض وجود میں آیا، اس کی بنیاد کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر رکھی گئی ہے۔ ہمارے قائدین، آبا و اجداد نے صرف علیحدہ وطن کے حصول کے لیے اس لیے قربانیاں دیں کہ مسلمان آزادی کے ساتھ اپنی عبادت کرسکیں، اسلامی ڈھانچے کے مطابق لوگ اپنی زندگی بسر کرسکیں، مسلم خواتین کی عزت محفوظ رہے، مسلمان بغیر کسی خوف و خطر اپنے کام کاج سر انجام دے سکیں،

Read more