افغان امن مذاکرات۔۔۔تعطل یا خاتمہ
افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے جیمز ڈوبن نے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان کے ساتھ خفیہ مذاکرات منسوخ کرنے سے متعلق صدر ٹرمپ کا فیصلہ ان کے مخصوص سیمابی انداز کو ظاہر کرتا ہے اور وہ اکثر اپنے فیصلے تبدیل کرتے رہتے ہیں جن سے نہ صرف ان کے مخالفین تذبذب میں مبتلا ہو جاتے ہیں بلکہ ان کے اتحادی بھی شش و
Read more

