باجوڑ میں تعمیر کردہ مہنگے آبپاشی منصوبے کئی برس سے غیر فعال

باجوڑ کے اکثر علاقوں میں آبپاشی کے ٹیوب ویل موجود ہیں جو کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے ہیں۔ ان ٹیوب ویلوں سے باجوڑ کی سینکڑوں ایکڑ پر محیط ایگریکلچر زمین سیراب ہوتے تھے۔ جہاں پر تمام باجوڑ کے زمیندار بڑی مقدار میں گندم، سبزی، فروٹ، پودے، درخت وغیرہ اگاتے تھے۔ اور سب سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب باجوڑ کا منظر پیش کرتا تھا۔ لیکن متعلقہ محکمے کی غفلت اور کمیونٹی کی لاپرواہی کی

Read more