سیدو شریف، سوات میں یورپ اور امریکہ سے آنے والے پانچ طالبعلم گرفتار

گزشتہ تین چار دونوں سے سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک پر پشتون صارفین کے مابین کفیل، عر بی یعنی سعودی باشندہ، غیر ملکی طالبعلموں اور ویزوں کے حوالے سے بحث گرم ہے۔ دراصل ہوا یوں کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے رواں ہفتے سوات میں ایک سیاسی جلسے سے خطاب کے دوران انتخابی معرکہ کامیابی سے سر کرنے کے بعد کا منظر کچھ یوں بیان کیا، عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ”آپ کے سوات کے اس

Read more

نرگسیت کی شکار خیبر پختون خوا پولیس

نرگسیت علم نفسیات کی اصطلاح ہے جس کے معنی ہیں خود پسندی، یہ اصطلاح یونان کی ایک کہانی سے اخذ کی گئی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار ایک ہیرو ہے جسے اپنے ارد گرد کی دنیا سے کوئی دلچسپی نہیں۔ لوگوں سے اپنی تعریفیں سنتے سنتے اتنا خود پسند ہو گیا تھا کہ ایک دن پانی میں اپنا عکس دیکھ کر خود پر عاشق ہوگیا، رات دن اپنے آپ کو دیکھتا رہتا۔ بھوک پیاس سے نڈھال ہوتے ہوئے بھی

Read more