تیسری جنس: معتوبوں کی معتوب
اختر بلوچ کی کتاب ” تیسری جنس” اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد اور پڑھے جانے کا تقاضا کرتی ہے۔ پسماندہ معاشروں نے ہی نہیں ترقی یافتہ معاشروں نے بھی ابھی ان لوگوں کو پوری طرح قبول کرنا شروع نہیں کیا جو جسمانی یا ذہنی طور ان عام لوگوں کی طرح نہیں ہوتے جنہیں ان معاشروں کے لیے کارآمد اور فائدہ مند تصور کیا جاتا ہے۔ اصل میں تو معاشرے کی ہر سطح پر فرد کے درجے، مقام اور اسے
Read more


