بھائی ادریس بختیار، آپ اوجھل ہو گئے
میرے آنسووں نے گرنے میں کئی دن لگا دیے لیکن اب ان کا رکنا دشوار ہو رہا ہے کیا مجھے اس نقصان کا ادراک دیر سے ہو رہا ہے؟ یا میں دیگر لوگوں کی رائے سنتا یا پڑھتا رہ گیا اور اپنے ذاتی نوعیت کے نقصان کا سوچ ہی نہیں پایا؟ اب جب تنہا سا ہوا تو احساس ہوا کہ اب کوئی صحافتی یا ذاتی مشکل ہوئی تو میں کہاں اور کس کے پاس جاؤں گا؟ کون سمجھائے گا، کون
Read more
