ایک نئے ”عمرانی“ معاہدے کی ضرورت

ماضی قریب میں جب ملک میں جنرل الیکشن ہو رہے تھے۔ ۔ ۔ مگر آج کل تو ”جنرل“ کے بارے میں کچھ بھی کہنے پر نامناسب حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تو جنرل نالج، جنرل الیکشن وغیرہ کی اصطلاحات سے گریز و پرہیز ہی بہتر ہے۔ چلئے یوں کہتے ہیں کہ 2018 کے ”حکومت سازی کے انتخابات“ میں ”دو نہیں ایک پاکستان“ کا نعرہ بڑے زوروں سے کامیاب کروایا گیا۔ اور ہماری اشرافیہ کے خیال میں پاکستان کی

Read more