بے روزگاری

بے روزگاری کیا ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق انسان کی اس حالت کو بے روزگاری کہتے ہیں جب اسے روزگار میسر نہ ہو اور وہ ایک ماہ سے روزگار تلاش کر رہا ہو اور اسے روزگار نہ ملے۔ بے روزگاری کی شرح پاکستان میں آٹھ فیصد سے زیادہ ہے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 66 لاکھ سے زیادہ نوجوان بے روزگار ہیں۔ بے روزگاری ایک انتہائی سنگین مسئلہ ہے جس سے معاشرتی برائیاں جنم لیتی ہیں۔ بے روزگاری

Read more