سوال
19 اگست 2018 عمران خان کا بحیثیت وزیراعظم قوم سے خطاب تاخیر سے شروع ہوا۔ ابتداء میں وہ کیمرے کےتوسط سے قوم سے مخاطب ہوےُ مگر بہت جلد کیمرہ اور ٹیلیوژن درمیان سے غائب ہو گئے۔ عمران خان کا دل، دلوں سے بات کرنے لگا۔ نہ غصہ نہ دھمکی نہ غیرضروری سیاسی باتیں، بلکہ یوں لگا جیسے وزیر ِاعظم عمران خان اور قوم کو آج پہلی بار دکھ سکھ بانٹنے کا موقع ملا ہو۔ عمران خان کے چہرے کے تاثرات،
Read more
