ایاز امیر صاحب کا دکھ

ایاز امیر صاحب میرے پسندیدہ ترین اخبار نویس ہیں۔ کھرے آدمی ہیں اور کھری باتیں کرتے ہیں۔ ایاز صاحب کا دکھ معاشرے میں ہر سو پھیلی دو نمبری اور منافقت ہے۔ سامانِ راحت کے لین دین کے عمل میں وقوع پزیر ہونے والی دو نمبری ان کا ایک بڑا دکھ ہے۔ یہ دکھ اکیلے ان کا نہیں بلکہ ہر اس بندے کاہے جو دو نمبریوں سے دھوکا کھاتا ہے۔ ایاز صاحب رکھ رکھاؤ والے بندے ہیں ورنہ دو نمبری والا

Read more