زراعت اور چھوٹے کسان
بچپن سے یہی پڑھ رہے ہیں کہ پاکستانی معیشت میں زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ اور یہ حقیقت اس وقت آشکار ہوتی ہے جب اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے۔ جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ 19 فیصد ہے۔ پاکستان کی لیبر فورس کا 41 فیصد زرعی شعبہ سے وابستہ ہے۔ پاکستان دنیا میں دالوں کی پیداوار میں دوسرے، کپاس میں چوتھے، گنے میں چوتھے، دودھ میں پانچویں، کھجور میں چھٹے، پیاز میں پانچویں،
Read more
