وائرس سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے

اکیسویں صدی میں انسان جہاں عقل کو حیران کردینے والی ایجادات اور ترقی کو چھو چکا ہے وہاں آج بھی بہت سی نت نئی بیماریاں اور مشکلات گویا نسل انسانی کی دشمن بن کر کھڑی ہیں۔ 31 دسمبر کے دن جہاں دنیا بھر میں لوگ نئے سال کی تیاریوں میں مشغول تھے وہاں چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ووہان کی شہر تاریخ

Read more