گرمی، الیکشن اور دھاندلی

جنرل الیکشن کے انعقاد کا اعلان کیا گیا، تو میڈیا پرسنز کو پی آئی ڈی کی تصدیق کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پاسز جاری کئے گئے۔ یہ پاس جاری کرنے کے بعد بتایا گیا صحافی پولنگ اسٹیشن کے اندر کیمرے کا استعمال نہیں کر سکتا۔ تحصیل پیر محل کے صحافیوں کو کہا گیا، آپ فیصل آباد پی آئی ڈی کے دفتر میں اپنے ڈاکیو منٹ جمع کروائیں۔ پیر محل کے صحافی برادرم اسد حفیظ اور راقم

Read more

بیعت، خلافت اور الیکشن

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ بیعت کا کیا مطلب ہے، اور اس کی کتنی اقسام ہیں، لفظ بیعت ”بیع“ سے ماخوز ہے، جس کا مطلب ہے بیچنا یعنی اپنی رائے کو کسی دوسرے انسان کی رائے پر بیچ دینا، اپنی سوچ ختم کر دینا دوسرے کی مان لینا، بیعت کی اقسام مختصر یہ ہیں 1۔ بیعت جہاد، حالت جہاد میں وقت کے حاکم یا امیر سے کی جاتی ہے، کہ مر جائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Read more