کائنات اور آدمی
کائنات ہمیں بیک وقت دو قسم کے جذبات سے ہمکنار کرتی ہے۔ ہم اس کی وسعت اور خوبصورتی کو دل ہی دل میں سراہتے ہیں مگر کچھ دیر کو ایک خوف ہمیں گھیر لیتا ہے اور ہم خود سے سوال کرتے ہیں، یہ سلسلہ جو ازل سے چلا آ رہا ہے، یہ دشت و دریا، چاند ستارے اور کہکشائیں، یہ بے نیازی سے بہتا ہوا وقت۔ ۔ ۔ ہمارے وجود کی وقعت کیا ہے؟ ہمارا ہونا یا نہ ہونا کیا
Read more
