ایک باطن پرست کے بیکار سے خیالات

صبح کے سات بج رہے ہے۔ میں اپنے گھر کی چھت پر بیٹھا ہوں۔ آسمان بلکل نیلا اور صاف ہے۔ میرے گھر کے سامنے پہاڑوں کا ایک سلسلہ ہے۔ سورج کی کرنیں ان کی کی چوٹیوں پر ابھی تک ٹھیک سے نمودار نہیں ہوئی ہیں. چمن کی گیلی گھاس اور امرود کے پیڑ کے پتوں سے آہستہ آہستہ تبخیر(evaporate) ہونے والے شبنم کے قطرے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہے کہ یہ وقت بھی ٹل جائے گا۔ چرند پرند

Read more