حبیب جالب کے دس کروڑ

حبیب جالب بیچارہ دہائیاں دیتے دیتے آخر مر گیا۔ اس نظم میں مجھے ان کی سب سے بہترین بات وہ لگی جس میں انہوں نے عوام کو گدھے سے تشبیہ دی۔ دنیا میں قوموں کی جب نئی شناخت بنی تو شاید ابتدا میں وہ بھی اسی طرح کے گدھے ہی ہوں گے لیکن پھر انہوں نے خود کو حضرت انسان منوا لیا اور ایک قوم بن گئے۔ اور ادھر تو وہ حالت ہے کہ ایک نصف صدی گزر گئی لیکن

Read more