ڈاکٹر ملک حمید اللہ خان: کراچی کے عظیم مسیحا کو سلام۔ ۔ ۔
کراچی جو اس وقت دو کروڑ سے زیادہ آبادی کا شہر ہے یہاں بہت سے رفاہی ادارے اور سماجی رہنما اپنے حصے کا کام کررہے ہیں جس میں صحت کے شعبے می ڈاکٹر ادیب رضوی ایس آئی یو ٹی انڈس اسپتال کے ڈاکٹر عبدالباری اپنے کام کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ حضرت علی ؓ نے فرمایا ہرشخص کی لوگوں میں قدر وقیمت اور احترام اس کے ہنر سے ہے۔ انسان اپنے لئے توہر کوئی جیتے ہیں لیکن کچھ لوگ
Read more
